سیاست

Same-Sex Marriage Verdicts: فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا، ہم جنس پرستوں کی شادی کے فیصلے پر سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ نے  ایسا کیوں کہا ؟

 Same-Sex Marriage Verdicts: سپریم کورٹ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کی قانونی منظوری سے متعلق درخواستوں کے کامیاب نہ ہونے کے معاملے پر چیف جسٹس ڈی وائی  چندرچوڑ نے پیر کو کہا کہ کسی کیس کا نتیجہ جج کے لیے ذاتی نہیں ہے اور انہیں اس پر کوئی افسوس نہیں ہے۔ ملک کے 50 ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) نے پی ٹی آئی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ہم جنس پرستوں نے اپنے حقوق کے حصول کے لیے ‘طویل اور سخت’ لڑائی لڑی۔لیکن جج خود کو کسی معاملے سے جوڑتے ہی نہیں، اور اب اس معاملے کا فیصلہ ہو چکا ہے، اس لیے انہوں اسے وہیں چھوڑ دیا ہے۔.

ایجنسی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں چیف جسٹس چندر چوڑ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کرنے والے 5 ججوں کی آئینی بنچ کے فیصلے کے بارے میں بھی کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ کسی کیس کا نتیجہ جج کے لیے کبھی ذاتی نہیں ہوتے۔ ملک کے 50 ویں چیف جسٹس نے کہا کہ فی الحال جنس پرست جوڑے اپنے حقوق کے لیے طویل عرصے سے جدوجہد کر رہے ہیں اور یہ بات ان کے ذہن میں بھی تھی۔

17 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا ۔لیکن ہم جنس پرستوں کے لیے مساوی حقوق اور تحفظ کی بات کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر لی جے میونگ پرقاتلانہ حملہ، گردن پر چاقو سے حملہ

‘نتائج جج کے لیے کبھی ذاتی نہیں ہوتے’

انہوں نے کہا، “ایک بار جب آپ کسی کیس کا فیصلہ کر لیتے ہیں، تو آپ اپنے آپ کو نتیجہ سے  خود کودور کر لیتے ہیں۔” بطور جج ہمارے لیے، نتائج کبھی ذاتی نہیں ہوتے۔ مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ ہاں کئی بار جن  مقدمات میں فیصلے  سنائے گئے ان میں کئی بار میں اکثریتی فیصلوں میں رہا اور کئی بار اقلیتی فیصلوں میں رہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی لیڈر کا عام آدمی پارٹی پر حملہ،کہا دہلی اور پنجاب میں ناکام ہوچکی ہے حکومت

انہوں نے کہا، “جج کی زندگی میں اہم بات یہ ہے کہ کبھی بھی  خود کوکسی مسئلے سے خود کو منسلک نہ کریں۔ کیس کا فیصلہ کرنے کے بعد میں اسے وہیں چھوڑ دیتا ہوں۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، تیز ہواؤں سے ملی راحت، جلد دستک دے سکتی ہے سردی

بادلوں کی آمد و رفت اور تیز ہواؤں سے گرمی اور حبس میں کمی، 15…

27 minutes ago

Adani’s Kutch Copper Plans: اڈانی کی کَچھ کاپر کا بڑا توسیعی منصوبہ، تانبے کی اسمیلٹنگ صلاحیت دوگنی کرکے 10 لاکھ ٹن سالانہ کرنے کی تیاری

کمپنی کا مقصد ہندوستان میں تانبے کی پیداوار بڑھانا، 115 میگاواٹ قابل تجدید توانائی شامل…

58 minutes ago

Nepal Budhi Gandaki Flood: نیپال میں پھر بحران، بوڑھی گنڈک ندی میں سیلاب سے یوپی اور بہار تک خطرہ، کئی پل بہے، 10 افراد لاپتہ

نیپال کے گورکھا ضلع میں بوڑھی گنڈک ندی میں اچانک شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ…

1 hour ago

Rinku Singh Landed A Job Mopping Floors: معاشی بحران سے جوجھ رہا تھا خاندان، رنکو سنگھ کو ملا پونچھا لگانے کا کام، لیکن نہیں مانی ہار

ہندوستان کے باصلاحیت کرکٹر رنکو سنگھ اپنی جارحانہ بلے بازی اور آخری اوورز میں بڑے…

2 hours ago

Sonali Bendre gets lost in Munawar’s comedy: منور فاروقی کی کامیڈی میں کھو جاتی ہیں سونالی بیندرے، کہا- ’بھول جاتی ہوں کہ مجھے شو ہوسٹ کرنا ہے‘

پتی پتنی اور پنگا‘ کے دوسرے سیزن میں راہل ویدیا اور دیشا پرمار، ارجن بجلانی…

2 hours ago