(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔دہلی میں ایم۔سی۔ ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔4 دسمبر سے انتخابات کا اعلان ہوگا۔اور نتیجہ 3 دن بعد معلوم ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے بعد ہی تمام سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف راغب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔
اسی انتخابات سے متعلق جب جعفراباد کے لوگوں سے بات کی گئی ، جہاں مسلم آبادی کی کثرت ہے۔
شمال مشرقی دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جعفر آباد میں لوگوں سے بات کی گئی۔ جعفرآباد کے ڈاکٹر کاظم نے بتایا کہ دو برس قبل دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں اور وہ لوگ بھی عوام کو یاد ہیں جو فسادات کے دوران تماشبین بنے بیٹھے تھے انہوں نے صرف گھر بیٹھ کر ہمارا تماشہ دیکھا۔ہم تو انہیں ہی ووٹ کریں گے جنہوں نے اس وقت ہمارا ساتھ دیا تھا
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب صدر ملک معتصم خان کی قیادت میں…
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے،…
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے…