سیاست

Manoj Tiwari: وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پرملک بھر میں رفاہی اور امدادی پروگرام کا انعقاد

وزیراعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں رفاہی اورامدادی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے ،اس میں خاص طور پر بی جے پی کے رہنماوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، اسی ضمن میں دہلی کے شمالی مشرقی پارلیمانی حلقہ کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے بھی اپنے حلقے میں

خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا ، پارلیمانی حلقہ کے  سیوا پکھواڑا کے بینر تلے منوج تیواری کی نگرانی میں شمال مشرقی دہلی کے نیو شاہدرا اور شمال مشرقی ضلع میں خون عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے خون کا عطیہ کیا اور پی ایم

مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا ، اس موقع سے منوج تیواری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ آج ہمارے پارلیمانی حلقہ میں دو مقام پر خون عطیہ کیمپ لگایا کر پی ایم مودی کے جنم دن کو یادگار بنایا گیا۔

Bharat Express

Recent Posts

Rajeshwar Singh replied to Akhilesh Yadav: یوپی میں ذات پر مبنی تقرری کو لیکر اکھلیش یادو نے اٹھایا سوال،راجیشور سنگھ نے دیا جواب

ذات پرستی کی سیاست جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔سر پر سب سے بڑا داغ،آنے والی…

59 mins ago

A mob demolished a shrine in UP: مزار کو منہدم کرکے شیولنگ کردیا نصب، یوپی کے شاہجہاں پور میں حالات کشیدہ، پولیس تعینات

معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال دونوں…

1 hour ago

JPC Meeting on Waqf Amendment Bill 2024: جے پی سی کی میٹنگ میں ’اکبرکی بیگم کا ذکر، کانگریس اوراویسی نے کیا اعتراض

وقف ترمیمی بل پر جمعرات کو جے پی سی کی پانچویں میٹنگ ہوئی۔ سیاسی پارٹیوں…

1 hour ago

Supreme Court YouTube Channel Hacked: سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک، نام تبدیل، کرپٹو کرنسی سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ

چند سال قبل سپریم کورٹ نے اہم آئینی بنچ کے مقدمات میں اپنی کارروائی کو…

1 hour ago