بھارت ایکسپریس /راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گئہلوت نے کہا کہ ہندوستان میں جمہوری نطام میں صحافت کا ایک بے حد اہم رول ہے۔ جسے کسی بھی حال میں نکارا نہیں جا سکتا۔روزنامہ جلتیپ اور ماہنامہ مانک پتریکا زیراہتمام تقریب سے گئہلوت تقریر کر رہے تھے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کووڈ کی وجہ سے صحافت کو بےحد نقصان پہنچا ہے۔اخبارات کی اشاعت میں کافی سارے چیلینج سامنے آئے ، اور آرہے ہیں۔حکومت کی طرف سے کیے گیے مثبت کاموں کو دکھانے میں ایک اخبار بہت زمہ داری سے ان خبروں کو پیش کرتاہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے گاندھی جی پر بھی بات کی اور ان کی قربانیوں کو یاد کیا۔اور یہ بھی کہا مہاتما گاندھی کی وجہ سے پورے ہندوستان کو دنیا بھر میں ایک الگ مقام ملا ہے۔
گئہلوت نے کرونا وبا کے درمیان اچھے انتطام کی بھی تعریف کی۔بھیلواڑہ ماڈل کو سارے ملک میں سراہا گیا ۔اسکی بھی بات کی۔
اداکارہ نینتارہ نے سوشل میڈیا پر لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ اداکار…
بہوجن وکاس اگھاڑی کے ایم ایل اے کشتیج ٹھاکر نے ونود تاوڑے پر لوگوں میں…
نارائن رانے کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب مہاراشٹر حکومت الیکشن کے…
تفتیش کے دوران گل نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے بابا صدیقی کے…
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…
دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اور نوکر شاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی…