نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ نچلی عدالت کے فیصلے کے بعد اگلے ہی دن سیٹ خالی قرار دے دی گئی تھی، ضمنی انتخاب کی تاریخ 10 نومبر مقرر کی گئی ہے، ہائی کورٹ میں 2 دن کی چھٹی ہےاور اسی لیے کیس کی سماعت میں وقت لگ سکتا ہے۔ آج سپریم کورٹ کرے گا کیس کی سماعت۔
محکمہ تجارت نے منگل کو ڈائمنڈ امپریسٹ اتھارٹی (ڈی آئی اے ) اسکیم کا اعلان…
امندیپ نے کہا، "ہر کسی کو یہاں کا ہندوستان کا ماحول پسند آیا، یہاں تک…
ڈی آر ڈی ایل نے حال ہی میں ان ٹیکنالوجیز کو تیار کیا ہے اور…
ایک اور اہم پیش رفت میں، IOM نے 15 جنوری کو مفاہمت کی یادداشت (MOU)…
بھینس کے گوشت، ڈیری اور پولٹری مصنوعات کی برآمدات مالی سال 24 کی اسی مدت…
پی ایس ایس کے تحت مختص فنڈ کا مقصد کسانوں کی مدد کے لیے استعمال…