پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے بڑی خبر سانے آرہی ہے۔ ضلع انتظامیہ (ڈی سی اسلام آباد) نے ہوم لینڈ گارڈز کے لیے ہنگامی بھرتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔سیکورٹی ایجنسیوں میں بڑے پیمانے پر استعفوں کے بعد ہوم گارڈز کی بھرتی شروع ہوگئی ہے ۔
یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے ،جب پاکستان کے سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کی بڑی تعداد نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ استعفے سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور اندرونی انتشار سے شروع ہوئے ہیں ۔
بھرتی کا عمل فوری طور پرشروع کر دیا گیا ہے
بتایا جا رہا ہے کہ بھرتی کا عمل فوری طور پرشروع کر دیا گیا ہے اور درخواست دہندگان کو کم سے کم اہلیت کے ساتھ اور محدود وقت میں منتخب کر کے تعینات کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد انتظامیہ نے عام شہریوں سے اپیل کی ہے
اسلام آباد انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی حفاظت اور داخلی امن برقرار رکھنے کے لیے اس عمل میں حصہ لیں۔ یہ پیش رفت پاکستان کے داخلی سلامتی کے نظام میں گہرے ہوتے بحران کی عکاسی کرتی ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو
اکاسا ایئر نے بتایا کہ پروازیں منسوخ ہونے سے متاثرہ مسافر مکمل رقم واپسی کا…
مرکزی وزیر مملکت برائے کھیل رکشا کھڈسے نے اس تاریخی پروگرام کی ستائش کرتے ہوئے…
وائٹ ہاؤس کے مطابق میلانیا ٹرمپ اور ان کے نمائندے نے جنگ بندی کی شرائط…
مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ جن مساجد کو آج نقصان پہنچایا جا رہا ہے…
ایمرجنگ سائنس، ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستانی…
یونیورسٹی کے مطابق، طلبا نے انتظامیہ کے خلاف اپنے مبینہ ہتک آمیزبیانات پرعوامی طورپرمعافی مانگنے…