سیاست

Delhi Baby Care Center Fire: دہلی میں آگ لگنے سے 7 بچوں کی موت پر سی ایم کیجریوال نے تشویش اور غم کا کیااظہار، کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا – سوربھ بھردواج

وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے وویک وہار میں واقع بیبی کیئر سینٹر میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کے واقعہ میں سات بچوں کی موت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا، ‘بچوں کے اسپتال میں آگ لگنے کا یہ واقعہ دل دہلا دینے والا ہے۔ ہم سب ان لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جنہوں نے اس حادثے میں اپنے معصوم بچے کھوئے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ سرکاری اور انتظامیہ کے اہلکار جائے حادثہ پر زخمیوں کو علاج کی فراہمی میں مصروف ہیں۔ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور جو بھی اس غفلت کا ذمہ دار ہوگا اسے نہیں بخشا جائے گا۔

کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا

دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھردواج نے جائے حادثہ کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے سیکرٹری صحت سے کہا ہے کہ وہ اس واقعہ کے بارے میں تفصیلی معلومات دیں۔ اس معاملے میں قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔ غفلت برتنے والے یا کسی بھی غلط کام میں ملوث پائے جانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔ 25 مئی کی دیر رات دہلی کے وویک وہار میں واقع بیبی کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی۔ اس المناک حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ہے۔ متاثرین کا برا حال ہے، رو رہے ہیں۔ دہلی فائر سروس ڈپارٹمنٹ کے مطابق، انہیں یہ اطلاع ہفتہ کی دیر رات تقریباً 11.32 بجے ملی۔

کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا – سوربھ بھردواج

دہلی حکومت کے وزیر سوربھ بھردواج نے جائے حادثہ کا معائنہ کرنے کے بعد کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے سیکرٹری صحت سے کہا ہے کہ وہ اس واقعہ کے بارے میں تفصیلی معلومات دیں۔ اس معاملے میں قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا۔ غفلت برتنے والے یا کسی بھی غلط کام میں ملوث پائے جانے والوں کو سخت ترین سزا دی جائے گی۔
بیبی کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت

25 مئی کی دیر رات دہلی کے وویک وہار میں واقع بیبی کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے سات نوزائیدہ بچوں کی موت ہوگئی۔ اس المناک حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ہے۔ متاثرین بری حالت میں ہیں اور رو رہے ہیں۔ دہلی فائر سروس ڈپارٹمنٹ کے مطابق، انہیں یہ اطلاع ہفتہ کی دیر رات تقریباً 11.32 بجے ملی۔

بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

PM Modi’s Gifts: عالمی رہنماوں کو پی ایم مودی کے تحفے: عالمی سفارت کاری میں ہندوستان کے ثقافتی ورثے اہم نمائش

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے غیر ملکی دوروں کا استعمال احتیاط سے منتخب تحائف…

37 minutes ago

Delhi LG VK Saxena showers Praise on CM Atishi: ایل جی وی کے سکسینہ نے وزیراعلیٰ آتشی کی تعریف کی، کیجریوال سے بھی بہتر قرار دیا

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت اورنوکرشاہی پر کنٹرول سے متعلق کئی موضوعات پر…

44 minutes ago

اب نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہندوستان کا مستقبل، خوشحالی اور پائیداری کے میدان میں کریں قیادت: ڈاکٹر راجیشور سنگھ

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ملک کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے اور…

1 hour ago

لندن میں امریکی سفارت خانہ کے قریب مشتبہ پیکج دھماکہ! برطانیہ میں الرٹ، گیٹوک ایئرپورٹ خالی کرا لیا گیا

لندن میں امریکی سفارت خانہ نے کہا کہ مقامی افسرلندن میں امریکی سفارت خانہ کے…

2 hours ago

Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال

ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں…

2 hours ago

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

4 hours ago