سیاست

Haryana Election 2024: بی جے پی کے ایم پی نوین جندل گھوڑے پر سوار ہوکر پولنگ اسٹیشن پہنچے، ووٹ کاسٹ کیا، صبح 11 بجے تک ضلعی سطح پر ووٹنگ فیصد کے اعداد و شمار

صبح 11 بجے تک ضلعی سطح پر ووٹنگ فیصد کے اعداد و شمار

پنچکولہ – 15.9، امبالا – 19.8، یمن نگر – 23.1، کروکشیتر – 22.0، کیتھل – 22.7۔

کرنال – 15.6، پانی پت – 20.3، سونی پت – 17.9، جند – 21.6، فتح آباد – 21.7۔

سرسا – 17.5، حصار – 18.5، بھیوانی – 20.9، چرخی دادری – 19.6، روہتک – 15.2۔

جھجر – 14.4، مہندر گڑھ – 17.1، ریواڑی – 14.7، گروگرام – 16.4، میوات – 19.6۔

پلوال – 16.2، فرید آباد – 13.6

 نوین جندل گھوڑے پر سوار ہوکر ووٹ ڈالنے پہنچے

ہریانہ کے بی جے پی ایم پی نوین جند ل اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے گھوڑے پر سوار ہو کر کروکشیتر کے پولنگ بوتھ پر پہنچے۔ اس کے بعد نوین جندل نے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں ووٹ دیا۔

 سی ایم سینی نے راہل گاندھی کا ڈی این اے چیک کرنے کی بات کی!

ووٹنگ کے بعد وزیر اعلیٰ نایاب سنگھ سینی نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کا ڈی این اے چیک کریں… جواہر لعل نہرو سے لے کر اندرا گاندھی، راجیو گاندھی اور اب راہل گاندھی تک سبھی ریزرویشن ختم کرنا چاہتے ہیں۔ لوگ جانتے ہیں کہ راہل گاندھی جب بیرون ملک جاتے ہیں تو کیا کہتے ہیں۔

منوہر لال کھٹر نے ووٹ ڈالا

ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر بی جے پی لیڈر منوہر لال کھٹر نے پولنگ شروع ہوتے ہی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالیں اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

بہادر گڑھ میں فرضی  ووٹر پکڑے گئے

لائن پار کے نیو بال وکاس اسکول میں فرضی  ووٹرس پکڑے گئے ہیں۔ ووٹر کی تصدیق کے دوران یہاں 2 فرضی ووٹرز پائے گئے۔ لوگوں نے دونوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس لائن پار کے فرضی ووٹر کیس کی تحقیقات کر رہی ہے۔

بھارت ایکسپری س

 

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

7 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

8 hours ago