سیاست

Viral Video: اللہ، ہمیں مودی دے دو، تاکہ …، پاکستانی شہری نے کیوں لگائی ایسی گہار

Viral Video: پاکستان میں حالات لگاتار خراب ہوتے جارہے ہیں۔ ملک میں مہنگائی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس بیچ یوٹیوبر سنا امجد کے ذریعہ پوسٹ کیا گیا ہے۔ ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ جس میں یوٹیوبر سے بات کرتے ہوئے ایک شہری کہ رہا ہے کہ ملک کو ٹھیک کرنے کے لئے اللہ ہمیں مودی دے دو۔ ملک میں گلاتار بڑھتی مہنگائی سے وہ شخص کافی پریشان ہے اور وہ کہا رہا ہے اگر نریندر مودی کی حکومت ہوتی تو اسے اتنی مہنگائی نہیں برداشت کرنی پڑتی۔

اللہ ہمیں مودی دے دو

سنا امجد کی بنائی گئی اس ویڈیو میں ایک پاکستانی شہری نظرآرہا ہے جو ۔سنا امجد سے گفتگو کے دوران یہ شہری کہہ رہا ہے کہ  پاکستان کی حالت بہتر بنانے کے لئے اللہ ہمیں مودی دے دو، گیس سلینڈ سے لے کر آٹے اور دیگر اشیائے خوردونوش کی کمر توڑ مہنگائی سے بہت پریشان نظر آرہا ہے۔

بھارت میں چکن اور ٹماٹر کی قیمت پر بات کرتے ہوئے ویڈیو میں نظرآنے والا پاکستانی شہری کہہ رہا ہے کہ ہمیں نہ نواز شریف چاہیے، نہ بے نظیر اور نہ ہی عمران خان، ہمیں صرف وزیراعظم مودی چاہیے، جو اس دیش کی غلط چیزوں کو ٹھیک کرسکے یا اللہ ہمیں مودی دے دو۔.

پاکستان سے زندہ بھاگو یا بھارت چلے جاؤ

 سنا امجد اس سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ 1947 میں جب پاکستان بنا تو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگتے تھے۔ لیکن اب پاکستان کے چینل پر جو نعرے لگ رہے اس میں کہا جا رہا ہے کہ پاکستان سے زندہ بھاگو یا بھارت چلے جاؤ۔ اس کے جواب میں اس شخص نے کہا کہ جو نعرے لگائے جا رہے ہیں وہ بالکل صحیح لگ رہے ہیں ۔

اگر 1947 میں دونوں ملک ایک ہوتے تو آج آپ کو ٹماٹر 20 روپے کلو، چکن 150 روپے کلو ملتا۔ پٹرول 150 روپے لیٹر میں ملتا ہے، اب ہماری بدقسمتی ہے کہ اتنے عرصے کے بعد اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک مسلم ملک دیا ہے، جس میں مسلمانوں والاکوئی سلسلہ نہیں ہے۔ اس سے اچھا تو مودی ہے جس سے اس کی عوام اتنا مانتی ہے

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Riyadh Airport Attack: سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر بھیانک حملہ، 12 افراد ہلاک، 300 سے زائد زخمی، 11 ہندوستانی بھی متاثر

ریاض کے کنگ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں بھاری جانی نقصان کی…

1 hour ago

LG Dr. Dinesh Sharma: شری وجئے پورم میں پہلی بار ڈانڈیا مہوتسو کا انعقاد، لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے کی شرکت

انڈمان و نکوبار جزائر کے لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر دنیش شرما نے شاردیہ نوراتری کے مبارک…

2 hours ago

LG Inaugurated MT IRIS: انڈمان و نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر نے انڈین آئل کے نئے بارج ’ایم ٹی آئرس‘ کا کیا افتتاح

دور دراز جزائر تک ایندھن کی محفوظ اور قابل اعتماد فراہمی کو ملے گی تقویت،…

2 hours ago

LPU Student Suicide: پنجاب، ایل پی یو کے طالب علم کی خودکشی، پی جی کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ملی لاش، علاقے میں ہلچل

جالندھر میں واقع لوولی پروفیشنل یونیورسٹی (ایل پی یو) کے 21 سالہ طالب علم کی…

2 hours ago