بغیر محرم کے سفر حج سے واپس آنے والی خواتین نے دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں سے شیئر کئے اپنے تجربات

حج 2023 کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ تمام عازمین حج اپنے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔ ہندوستانی عازمین حج بھی وطن لوٹ آئے ہیں۔ اس بارہندوستان سے بغیرمحرم کے بھی  خواتین عازمین سفرحج پرگئے تھے، وہ بھی ہندوستان واپس لوٹ آئی ہیں۔ اسی سلسلے میں آج دہلی حج کمیٹی کے دفتر میں خواتین عازمین حج نے دہلی حج کمیٹی کی فعال چیئرپرسن کوثرجہاں سے ملاقات کی۔

حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے اپنے پریس کو جاری کئے گئے بیان میں بتایا کہ عازمین حج نے مقدس سفرسے واپسی کے بعد اپنا تجربہ شیئرکیا۔ ساتھ ہی انہوں نے مرکزی حکومت اوروزیراعظم نریندر مودی کا بھی شکریہ ادا کیا، جنہون نے بغیرمحرم کے سفرحج پر جانے کے سعودی عرب کے فیصلے کا دل کھول کر استقبال کیا تھا اوراس کی بدولت حج 2023 پر بڑی تعداد میں ہندوستان سے خواتین حج کے مقدس سفرسے لوٹی ہیں۔

 بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

PM Modi Boosts Morale of Para-Athletes: وزیراعظم مودی نے پیرا ایتھلیٹس کا حوصلہ بڑھایا، کہا-عزم ہو تو کوئی بھی ہدف ناممکن نہیں

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ عالمی کھیلوں کے میدان میں ہندوستان کی شناخت مسلسل…

5 hours ago

PM Modi to visit Vaishali: بہار میں این ڈی اے حکومت کا ایک سال مکمل، 21 نومبر کو وزیر اعظم مودی کا ویشالی دورہ ممکن، بڑے جشن کی تیاریاں

وزیر اعظم کے مجوزہ بہار دورے اور پروگرام کی تیاریوں کے سلسلے میں جمعرات کو…

5 hours ago

Nepal’s Prime Minister Balen Shah Praises PM Modi: نیپال کے وزیر اعظم بالیندر شاہ نے پی ایم مودی کی ستائش کی، بھارت کے تعاون پر ادا کیا شکریہ

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں جمعرات کے روز بھارت کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے…

6 hours ago