Lok Sabha Election Result 2024: لوک سبھا الیکشن سے متعلق ووٹوں کی گنتی تھوڑی دیر میں ہی شروع ہونے والی ہے، لیکن اس درمیان مغربی بنگال کے جادھو پورمیں دھماکہ ہوا ہے۔ بھانگڑ کے بلاک 2 کے شمالی کاشی پورکے چلتا بیریا میں ہوئے اس دھماکہ میں 5 لوگ شدید طور پرزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ بم بنانے کے دوران دھماکہ ہوا ہے۔ سبھی زخمیوں کا ایس ایس کے ایم اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
(اپڈیٹ ابھی جاری ہے)
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…