قومی

Illegal Immigration: ہندوستان میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد حیران کن ،قومی سالمیت کے پیش نظر اقدام کی ضرورت،رکن اسمبلی راجیشور سنگھ

وزارت داخلہ کے حیران انکشاف کے مطابق، آج ہندوستان میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد تقریباً 2 کروڑ ہے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔

اس معاملہ کے تعلق سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیشور سنگھ کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے انکشاف یعنی غیر قانونی تارکین وطن کا معاملہ تو حساس ہے ہی، تاہم اس سے بھی زیادہ پریشانی کی بات یہ ہے کہ  این ایس کے شائع کردہ ایک ْجریدہ کے مطابق۔ جموال 2004 کے متعلق اصولوں کے مطابق  پکڑے گئے ہر غیر قانونی تارکین وطن کے لئے، چار غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہوئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد کہیں بھی 8-10 کروڑ کے درمیان ہو سکتی ہے۔

اس تناظر میں دیکھا جائے تو آج ہندوستان میں غیر قانونی تارکین وطن کی تعداد فرانس، اٹلی اور اسپین جیسے ممالک کی آبادی سے زیادہ ہے۔ اس طرح غیر قانونی امیگریشن کو جدید دور کی وبا قرار دیا گیا ہے اور اس سے نمٹنا ہماری قوم کی سالمیت اور سلامتی کے لیے ناگزیر ہے۔!!

بھارت ایکسپریس۔

Bharat Express

Recent Posts

JPC Meeting: جے پی سی میٹنگ میں داؤدی بوہرہ برادری نے خود کو وقف بورڈ کے دائرے سے باہر رکھنے کا کیا مطالبہ، جانئے تفصیلات

سینئر وکیل ہریش سالوے اور دیگر نمائندوں نے داؤدی بوہرہ برادری کے مذہبی عقائد اور…

6 hours ago

Sharda Sinha Death: لوک گلوکارہ شاردا سنہا کا انتقال، سی ایم نتیش ہوئے جذباتی

مشہور لوک گلوکارہ شاردا سنہا کی حالت کئی دنوں سے تشویشناک تھی۔ موصولہ اطلاع کے…

6 hours ago

Salman Khan threatened: کرناٹک کا نکلا سلمان خان کو دھمکی دینے والا شخص، گرفتاری کیلئے ممبئی پولیس کی ٹیم روانہ

بابا صدیقی کی افطار پارٹیوں کو ہندوستان کی تفریحی راجدھانی میں ہائی پروفائل پروگراموں میں…

8 hours ago