قومی

Central Government on fake international calls: مرکزی حکومت نے Jio، Airtel، Vodafone-Idea اور BSNL کو جعلی بین الاقوامی کالوں کو روکنے کی دی ہدایت

Central Government on fake international calls: مرکز حکومت نے ملک کے ٹاپ ٹیلی کام آپریٹر- ریلائنس جیو، ایئرٹیل، ووڈا فون-آئڈیا اور BSNL کو ہدایت دی ہے کہ موبائل پر ہندوستانی نمبر دکھائے جانے والے تمام آنے والے فیک انٹرنیشن کال کو بلاک کریں۔

حکومت کے دورسنچار ڈپارٹمنٹ (DoT) نے ایک ایڈوائزری میں یہ ہدایت دی۔ ایڈوائزری میں بتایا گیا کہ یہ اطلاع ملی ہے کہ جالساز ہندوستانی شہریوں کو ہندوستانی موبائل نمبر شوکر انٹرنیشنل فون کالز کر رہے ہیں اور سائبر جرم اور مالیاتی دھوکہ دہی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں- Weather Update: شمالی ہندوستان میں آسمان سے برس رہی ہے آگ! گرمی کی لہر کی وجہ سے دہلی کا حال ہوا بے حال! کئی ریاستوں میں پانی کا بحران، جانئے موسم کی تازہ ترین معلومات

ٹیلی کمیونیکیشن کے محکمے نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سائبر جرائم پیشہ افراد کالنگ لائن آئیڈینٹیٹی (سی ایل آئی) سے ہیرا پھیری کرکے ملک کے اندر اور بیرون ملک سے ایسی (جعلی بین الاقوامی کالیں) کالیں کر رہے ہیں۔ جعلی ڈیجیٹل گرفتاریوں، FedEx گھوٹالوں، منشیات کی اسمگلنگ، پولیس افسران یا سرکاری ملازم ہونے کا بہانہ کرکے دھوکہ دہی جیسے معاملات میں اس طرح کی کالوں کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔ کئی بار مجرموں نے خود کو DoT یا TRAI کے اہلکار ظاہر کرکے موبائل نمبر منقطع کرنے کی جرات بھی کی ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Bharat Express

Recent Posts

Dallewal Fasting For 28 Days:بھوک ہڑتال پر28دنوں سے بیٹھے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال کی جان کو خطرہ، پڑ سکتا ہے دل کا دورہ

ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…

2 hours ago

A speeding dumper ran over 9 people:نشے میں دھت ڈمپر ڈرائیور نے فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 9 افراد کو کچل دیا، 3 مزدوروں کی موقع پر موت

حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…

3 hours ago

Three Khalistani terrorists, killed in encounter: تین خالصتانی دہشت گرد انکاونٹر میں ہلاک،یوپی اور پنجاب پولیس کو مشترکہ کاروائی میں ملی بڑی کامیابی

یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…

3 hours ago