نئی دہلی: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کے درمیان شیو سینا-یو بی ٹی رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کا ایک بڑا بیان آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نتیجہ میں کچھ تو گڑبڑ ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ فی الحال مہاوتی 215 سیٹوں پر آگے ہے۔ جبکہ ایم وی اے 61 سیٹوں پر آگے ہے۔ سنجے راوت نے کہا کہ یہ لوگوں کی رائے نہیں ہے۔ یہ فیصلہ عوام کا فیصلہ نہیں ہے، دو دن پہلے اڈانی کے خلاف وارنٹ جاری کیا گیا تھا، جس میں بی جے پی کی پوری شناخت کو بے نقاب کیا گیا تھا، یہ سب اس سے توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا ہے۔
سنجے راوت نے الزام لگایا کہ ممبئی گوتم اڈانی کی جیب میں جا رہا ہے۔ ہم مہاراشٹر کے لوگوں کے مزاج کو جانتے تھے۔ انہوں نے ہماری 4-5 سیٹیں چرائی ہیں۔ ہر حلقے میں نوٹ مشینیں لگائی گئیں، جس ریاست میں بے ایمانی سب سے زیادہ ہے وہاں کے لوگ بے ایمان نہیں ہیں۔
بھارت ایکسپریس۔
قازقستان میں آذربائیجان ائیرلائن کے ایمبریر ای190 اے آر طیارے کے گرنے سے متعدد افراد…
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق ’’ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ہندوستان کے موسم میں…
ڈاکٹرمختار احمد انصاری نے 1928 سے 1936 تک یونیورسٹی کے چانسلرکے طور پر بھی خدمات…
بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے وانٹیڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا دلی دکھاتے…
سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہورہے ٹسٹ میچ کے لئے…
مرکزی تعلیمی بورڈ، جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری سید تنویراحمد کا کہنا ہے کہ یہ…