بھارت ایکسپریس اردو۔
بالی ووڈ اداکارسیف علی خان پر جمعرات کوچاقوسے حملہ کردیا گیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کوحراست میں لے لیا ہے۔ اسی درمیان سیف علی خان کا ہیلتھ اپڈیٹ جاری کردیا گیا ہے۔ اداکارکوآئی سی یو سے باہرلایا گیا ہے۔ اس وقت سیف علی خان کو ایک اسپیشل روم میں شفٹ کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے ان کی ہیلتھ سے متعلق کیا کچھ کہا، جان لیجئے۔
سیف علی خان کی گزشتہ دنوں لیلاوتی اسپتال میں سرجری کی گئی تھی، جہاں انہیں خون سے شرابورحالت میں بیٹے ابراہیم علی خان لے کرپہنچے تھے۔ سرجری کے بعد سے ہی وہ آئی سی یو میں تھے۔ اب ڈاکٹروں نے بتایا کہ اداکاراچھے سے چل رہے ہیں، انہیں درد بھی نہیں ہے۔ حالانکہ اداکارکوایک ہفتے کا بیڈ ریسٹ بتایا گیا ہے۔ اس دوران انہیں موومنٹ نہیں کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو۔
چمپئنز ٹرافی کے لیے چھ ٹیموں نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے۔ صرف…
یہ وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری میعاد کا پہلا بجٹ اجلاس ہوگا۔ مودی حکومت…
اے سی پی نوئیڈا ون نے کہا کہ اس پہل کے تحت 3,000 کمبل، 2,400…
کمار وشواس کی اس شاعرانہ پیشکش میں گیت، سنگیت اور شاعری کا شاندار تال میل…
وہیں گوتم اڈانی کا کمبھ میلے کا طے شدہ ذاتی دورہ کمیونٹی کی خدمت کے…
ونیش پھوگٹ نے پی سی کے دوران کہا، "او بی سی میں جاٹ برادری کے…