قومی

Flying Kiss Row: انہیں شرم آنی چاہیے،فلائنگ کِس تنازعہ پر اور کیا بولیں اسمرتی ایرانی

Rahul Gandhi Flying Kiss Row: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران راہل گاندھی کے مبینہ فلائنگ کِس کا معاملہ ابھی بھی زیر بحث ہے۔ مرکزی خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اسمرتی ایرانی نے ایک بار پھر اس معاملے کو لے کر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے ہفتہ کو کہا کہ یہ ناگوار رویہ ہے۔

اسمرتی ایرانی نے  ایک پروگرام  میں کہا کہ ایک ایسا شخص جو پارلیمنٹ میں مہذب سلوک نہیں دکھا سکتا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ ان (راہل گاندھی) کے لئے شرمناک ہے نہ کہ میرے یا کسی دوسری خاتون رکن پارلیمنٹ کے لئے”۔ انہیں شرم آنی چاہیے۔ “

اسمرتی ایرانی نے اور کیا کہا؟

مرکزی وزیر نے کہا کہ ’’ہو سکتا ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی فرد کو پارلیمنٹ میں دلچسپی نہ ہو، لیکن کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک خاتون کابینی وزیر جو اس وقت وہاں موجود تھی، اسے خوشی سے اس بات پر بات کرنی ہوگی کہ اس شخص نے ایسا کیوں کیا۔‘‘ میں ایسا کیوں کروں؟ یہ ان کے لیے شرم کی بات ہے، میرے لئے نہیں ۔”

 بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے  واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی

اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے…

1 minute ago

US-Canada Tariff War: کینیڈا کا ٹرمپ کی ٹیرف پر ایکشن وار ، ٹروڈو نے امریکہ کو  دیابڑا جھٹکا

جسٹن ٹروڈو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکی ٹریف…

49 minutes ago

Shashi Tharoor On Union Budget 2025: ‘ جن کے پاس نوکری نہیں ہے ان کے لیے بجٹ میں کیا ہے؟’ ششی تھرور نے بجٹ پر ایسا کیوں کہا؟

ششی تھرور نے کہا، 'مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کٹوتی اچھی بات ہو سکتی…

3 hours ago