قومی

PM to chair high-level meeting to review Covid situation: وزیر اعظم کوویڈ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی کریں گے صدارت

PM to chair high-level meeting to review Covid situation:وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ملک میں COVID-19 کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس سے قبل بدھ کو مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈاویہ نے چین اور دیگر ممالک میں کووڈ کے بڑھتے ہوئے حالات کے پیش نظر صورتحال کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اعلیٰ حکام کے ایک اجلاس کی صدارت کی اور بعد میں لوگوں سے کہا کہ وہ کووِڈ سے متعلق مناسب رویے پر عمل کریں،جیسے بشمول پرہجوم جگہوں پر ماسک پہننا اور ویکسین کروانا۔

اطلاعات کے مطابق، بدھ کو قومی دارالحکومت دہلی میں کووڈ کے پانچ معاملے سامنے آئے، جب کہ ایک کی موت ریکارڈ کی گئی۔ دہلی میں کووڈ پازیٹیوٹی کی شرح 0.19 فیصد ہے اور فعال کیسوں کی کل تعداد 27 ہے۔

قومی راجدھانی میں ہیلتھ بلیٹن کے مطابق اب تک کل 3,73,46,397 لوگوں کو ٹیکہ لگایا جا چکا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

 

Bharat Express

Recent Posts

Indian Tourism Industry: سال 2023 میں کل 9.52 ملین غیر ملکی سیاح ہندوستان پہنچے، وزیر سیاحت نے پارلیمنٹ میں پیش کیا ڈیٹا

پیر (25 نومبر)، سرمائی اجلاس کے پہلے دن، حکومت نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ ملک…

10 minutes ago

Maharashtra CM Eknath Shinde Resign: نئے وزیراعلیٰ کے فیصلے سے پہلے ایکناتھ شندے نے وزیراعلیٰ عہدہ سے دیا استعفیٰ

شیوسینا شندے گروپ کے سربراہ ایکناتھ شندے نے مہاراشٹرکے وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دے…

36 minutes ago

Natural farming: کسانوں کی تقدیر بدل دے گی قدرتی کاشتکاری! مودی حکومت نے ‘نیشنل مشن آن نیچرل فارمنگ’ کو دی منظوری

نیشنل نیچرل فارمنگ مشن کے تحت 10,000 بائیو ان پٹ ریسورس سینٹر قائم کیے جائیں…

1 hour ago

India’s formal employment: مالی سال 25 کی پہلی ششماہی میں ہندوستان کی رسمی ملازمتوں کی رفتار رہی برقرار

سال کی پہلی ششماہی میں ہندوستان کی باضابطہ ملازمتوں کی تخلیق نے رفتار برقرار رکھی،…

2 hours ago

Kia India: کِیا انڈیا نے کی 1 لاکھ CKD یونٹس برآمد، 2030 تک 50 فیصد ترقی کا دیا ہدف

Kia India نے پیر کے روز 2030 تک مکمل طور پر تیار (CKD) گاڑیوں کی…

2 hours ago