قومی

PM Modi UAE Visit 2024: وزیر اعظم مودی اس تاریخ کو متحدہ عرب امارات کا کریں گےدورہ، عرب ملک میں پہلے ہندو مندر کاکریں گے افتتاح ، 2015 کے بعد یہ ان کا 7واں ہے دورہ

وزیر اعظم نریندر مودی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وہ 13 سے 14 فروری 2024 تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سرکاری دورے پر ہوں گے۔ وہاں وزیر اعظم مودی جزیرہ نما عرب میں مکمل ہونے والے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سرکاری دورے کی پی ایم او نے تصدیق کی ہے۔ حکام کے مطابق وزیر اعظم مودی کا 2015 کے بعد سے یو اے ای کا یہ 7واں دورہ ہوگا اور گزشتہ 8 ماہ میں ان کا تیسرا دورہ ہوگا۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

9 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

11 hours ago