-بھارت ایکسپریس
Petrol Diesel Price: بجٹ 2023 کے پیش ہونے سے ایک دن پہلے ہی سرکاری تیل کمپنیوں نے کئی ریاستوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے لیکن آج کئی شہروں میں خوردہ قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ہندوستانی تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل، 31 جنوری 2023 کو پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔
ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اتنی زیادہ دکھائی دیتی ہیں۔
دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں
دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے۔ کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ چنئی میں پٹرول 102.63 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
ان شہروں میں بھی نئے ریٹ جاری
نوئیڈا میں پٹرول 96.60 روپے اور ڈیزل 89.77 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔ غازی آباد میں پٹرول 96.26 روپے اور ڈیزل 89.45 روپے فی لیٹرفروخت ہورہا ہے ۔
لکھنؤ میں پٹرول 96.57 روپے اور ڈیزل 89.76 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے ۔ پٹنہ میں پٹرول 107.62 روپے اور ڈیزل 94.39 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے ۔
رام بھدراچاریہ نے اس موقع پر رام مندر کے حوالے سے کئی اہم باتیں کہی…
راشٹریہ لوک دل کے سربراہ اورمرکزی وزیرجینت چودھری نے پارٹی لیڈران پرسخت کارروائی کی ہے۔…
دہلی اسمبلی الیکشن کے لئے بی جے پی نے امیدواروں کے ناموں پر غوروخوض تقریباً…
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوربھ شرما کے اکاؤنٹ کی تمام تفصیلات ان کے…
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا…
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کامیاب پیروی پر وکلاء کی ستائش…