قومی

UP News: یوپی کے لوگوں کوملی تین دنوں کی چھٹی، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دی ہدایات

اس ہفتے کے آخری تین دن اتر پردیش میں چھٹی ہوگی۔ ہفتہ اور اتوار کے علاوہ اب جمعہ کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ضروری خدمات کو ایک طرف رکھتے ہوئے مختلف تنظیموں کے مطالبات اور جمعہ کو آنے والے رام نومی تہوار کے پیش نظر 11 اکتوبر (11/10/2024) کو عام تعطیل کے طور پر اعلان کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ وزیراعلیٰ کے دفتر نے اس سلسلے میں جانکاری دی۔

وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے رام نومی کے موقع پر کل ضروری خدمات کے علاوہ ریاستی حکومت کے مختلف محکموں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں کونسل اسکول اب جمعہ کو یعنی رام نومی تہوار کی وجہ سے  بند رہیں گے۔ محکمہ بنیادی تعلیم نے اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

 

Amir Equbal

Recent Posts

On This Day Cricket: بھارت 52 سال بعد بنا ونڈے کا عالمی چمپئن، پہلی بار ٹرافی اٹھاکر رقم کی تاریخ

 ہندوستانی ٹیم نے سال 2025 میں آج ہی کے دن 52 سال سے چلے آرہے…

3 minutes ago

Jhunjhunu Tragedy: وزیر اعظم مودی نے جھنجھنو حادثے پر کیا افسوس کا اظہارِ، کیسے پیش آیا اتنا بڑا حادثہ؟

وزیر اعظم دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر وزیر اعظم کا…

7 minutes ago

Ram Mandir Donation Theft Case: سپریم کورٹ نے نگرانی ختم کی، مجسٹریٹ کو قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت

نئی دہلی: ایودھیا کے رام مندرمیں مبینہ طورپرچڑھاوا چوری اورمالی بے ضابطگیوں کے معاملے میں…

38 minutes ago

Reliance Share Price: ریلائنس نے 45 منٹ میں کمائے 1.29 لاکھ کروڑ روپے،پہلے منافع میں رقم کی تاریخ، اب شیئر بازار میں مچائی دھوم

ریلائنس انڈسٹریز کے شیئرز میں زبردست تیزی کے نتیجے میں کمپنی کی مارکیٹ ویلیو میں…

1 hour ago