این سی پی کے لیڈر نواب ملک
NCP Leader Nawab Malik: این سی پی شرد پوار کے لیڈر نواب ملک کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی۔ سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ وہ کرلا کے کیرتیکر اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
-بھارت ایکسپریس
سی بی ایس ای نے 10ویں اور12ویں بورڈ امتحان 2027 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی…
سپریم کورٹ نے کانگریس کی کیرالہ یونٹ کے عہدیداروں کو توہین عدالت کا نوٹس جاری…
وزیر داخلہ نے ریاست کے یومِ تاسیس کی تقریب میں 63 منصوبوں کا افتتاح کیا…
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے حکام کوسخت نگرانی برقراررکھنے کی بھی ہدایت…
ادت راج نے کہا کہ جنگِ آزادی میں 61 ہزار مسلمانوں اور 8 ہزار سکھوں…
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ آیوروید…