قومی

بہار کے گورنر عارف محمد خان سے مختلف شعبہ حیات سے وابستہ مسلم دانشورں کی ملاقات،متعدد امور پر تبادلہ خیال

بہار کے گورنر عارف محمد خان سے آج بہار کے دارلحکومت پٹنہ میں مختلف شعبہ حیات سے وابستہ مسلم شخصیات نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران  متعدد مسائل بالخصوص تعلیم صحت سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔

گونر عارف محمد خان سے ملاقات کرنے والو ں میں  مسلم راشٹریہ منچ  کے سربراہ (مارگ درشک )اندریش کمار، قومی کمیشن برائے اقلیتی تعلیمی ادارہ کے کار گزار چیئر مین پروفیسر شاہد اختر، چانکیہ نیشنل لاء یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر فیضان مصطفی،انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر نئی دہلی  کے سابق صدر سراج قریشی، ڈاکٹر ماجد تا لی کوٹی، چیئرمین، میڈیکنٹ ہسپتال، بوکارو، جے ڈی یو کے  ایم ایل سی خالد انور  اور کرنل طاہر مصطفی کے نام شامل ہیں۔

اس ملاقات کے دوران مسلم شخصیات  نے بہا رکے گورنر عارف محمد خان سے مسلمانوں کی تعلیمی حالت ،صحت، روزگار سمیت دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

 

Amir Equbal

Recent Posts

Dharavi Redevelopment Project: دھاراوی کے لوگوں کے لیے بڑی شروعات، 10,432 نئے مکانات کی تعمیر شروع، اڈانی گروپ نے کیا بھومی پوجن

اڈانی گروپ نے ممبئی کے ماٹونگا میں دھاراوی بازآبادکاری منصوبے کے تحت 10,432 بازآبادکاری مکانات…

7 hours ago

INDIA Alliance Big Rally Plan: ووٹ چوری کے معاملے پر انڈیا اتحاد کی بڑی تیاری، دسمبر میں رام لیلا میدان سے طاقت دکھانے کا منصوبہ

دسمبر کے پہلے ہفتے میں دہلی میں بڑی ریلی منعقد کرنے کی تیاری، ملک بھر…

7 hours ago

INDIA Alliance Massive Protest Against Vote Chori: ووٹ چوری کا معاملہ، سڑک سے سپریم کورٹ تک عوامی سیلاب، کب کیا ہوا؟ جانیے مکمل ٹائم لائن

ایس آئی آر اور الیکشن کمیشن کے خلاف انڈیا اتحاد کا دہلی میں زبردست احتجاج،…

8 hours ago