ممبئی پولیس نے راجستھان میں منشیات کی فیکٹری کا پرکیاپردہ فاش کیا، 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی منشیات ضبط
آج ممبئی پولیس نے راجستھان کے جودھ پور میں چھاپہ مارا۔ چھاپے میں ممبئی پولیس نے جودھ پور ضلع کے اندر ایک غیر قانونی ایم ڈی ڈرگز فیکٹری کا پردہ فاش کیا۔ جائے وقوعہ سے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کی گئی ہیں۔ جس کی مالیت 100 کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ساکی ناکا پولیس ٹیم نے جودھ پور میں ایم ڈی ڈرگز فیکٹری کا سراغ لگایا اور وہاں سے تقریباً 107 کروڑ روپے کی منشیات ضبط کی گئیں۔ اس کارروائی کے دوران چار افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے کہاکہ ہم مزید تفتیش کررہے ہیں ۔
وزیر خوراک پرہلاد جوشی نے بدھ کو پارلیمنٹ کو بتایا کہ، شوگر ملوں نے 2024-25…
اس کا اطلاق 2028 میں کھیلے جانے والے خواتین کے T20 ورلڈ کپ پر بھی…
ہندوستان کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر 2024 میں بے مثال رفتار حاصل کرنے کے لیے تیار…
NIPL، نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) کا ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ، UPI کو…
پرائیویٹ ایکویٹی (PE) اور وینچر کیپیٹل (VC) فنڈز نے نومبر 2024 میں ملک میں مجموعی…
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی نئی بلندی کو چھو گئی ہے۔…