قومی

Avadh Ojha Join AAP:موٹیویشنل اسپیکر اودھ اوجھا ہوں گے آج عام آدمی پارٹی میں ہوں گے شامل،دہلی سے لڑ سکتے ہیں اسمبلی انتخاب

نئی دہلی : مشہورموٹیویشنل اسپیکر اورمتعدد مسابقہ جاتی امتحانات کی تیاری کرانے والے استاد اودھ اوجھا آج دہلی میں عام آدمی پارٹی میں شامل ہوں گے۔ عام آدمی پارٹی  آئندہ انتخابات میں اودھ اوجھا کو دہلی کی کسی بھی اسمبلی سیٹ سے ٹکٹ دے سکتی ہے۔

اوجھا لڑ سکتے ہیں اسمبلی الیکشن 

واضح رہے کہ اس سے قبل اودھ اوجھا بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا الیکشن لڑنا چاہتے تھے، لیکن انہیں پارٹی سے ٹکٹ نہیں ملا تھا۔ اب اودھ اوجھا عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ دہلی میں فروری میں انتخابات ہوں گے، جس کے لیے اروند کیجریوال تیاریوں میں مصروف ہیں۔ عام آدمی پارٹی لوگوں کو اپنی پارٹی میں شامل کرکے اپنی تیاریوں کو مزید مستحکم کر رہی ہے ۔

گونڈا ضلع سے ہے تعلق 

اوجھا اتر پردیش کے گونڈا ضلع کے رہنے والے ہیں۔ وہ دہلی میں اوجھا کلاسز کے نام سے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ چلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اوجھا آن لائن کلاسز بھی چلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایک موٹیویشنل اسپیکر کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

Amir Equbal

Recent Posts

PM Modi’s Diwali Message: دیوالی پر وزیر اعظم مودی کا پیغام، بولے- یہ مایوسی پر امید کی ابدی جیت کی علامت ہے

وزیر اعظم مودی نے حکومت ہند کے ’جن سمپرک پورٹل‘ پر جاری اپنے پیغام میں…

53 minutes ago

Bank Holiday: آج ہفتہ کو بینک کھلے ہیں یا بند؟ دیوالی سمیت آنے والے دنوں میں بینکوں کی چھٹیوں کی فہرست

 آج بینکنگ کا کام معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ ایسے میں عام طور پر…

2 hours ago

Rupee jumps 56 paise to 93.91: ڈالر کے مقابلے روپے میں زبردست تیزی، 56 پیسے مضبوط ہوکر 93.91 پر بند

ڈیلروں کا کہنا تھا کہ غیر ملکی بینک غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں کی…

3 hours ago