قومی

عیش مقام کے نوجوان محمد آصف ساکا نے پیش کی کامیابی کی بہترین مثال، نوجوانوں کے لئے باعث تحریک

رئیس احمد ماگرے

تمام مشکلات کو شکست دیتے ہوئے، عیش مقام کے نوجوان محمد آصف ساکا نے شہد کی مکھیوں کے پالن (بی کیپنگ) کے کام کو ایک کامیاب کاروبار میں بدل دیا۔ چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اور عزم کے ساتھ اپنے خواب کی تکمیل کی جانب بڑھتے ہوئے، عیش مقام کے رہائشی نوجوان محمد آصف نے شہد کی مکھیوں کے پالن کے ذریعے کامیابی کی ایک ایسی مثال قائم کی ہے، جو دوسروں کے لیے بھی باعثِ تحریک ہے۔ جوکام کبھی محض ایک ذاتی خواب تھا، وہ اب 12 دیگر افراد کے لیے روزگار کا ذریعہ بن چکا ہے۔ ان کی لگن، سخت محنت اور کاروباری جذبے نے انہیں پورے خطے میں پذیرائی اورتعریف دلائی ہے، اوروہ دیگر نوجوانوں کوبھی خود روزگاری کے مواقع تلاش کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔

آصف نے بتایا کہ ان کے اہل خانہ نے شروع ہی سے ان کا ساتھ دیا اور محدود وسائل کے باوجود کبھی بھی انہیں یہ کاروبار چھوڑنے کا نہیں کہا۔ آصف نے اپنی ابتدائی تعلیم عیش مقام سے حاصل کی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے اننت ناگ کا رخ کیا۔ خواب سے لے کر روزگار فراہم کرنے والے تک کا سفر— آصف احمد کی یہ کہانی ثابت قدمی، عزم اورکامیابی کی ایک بہترین مثال ہے۔

بھارت ایکسپریس اردو-

Bharat Express

Recent Posts

Kashi Tamil Sangamam 5.0: کاشی تمل سنگمم 5.0 کے تحت فوٹوگرافی مقابلے اور بھجن شام کا انعقاد، کاشی اور تمل ناڈو کے مشترکہ ثقافتی ورثے کی عکاسی

بنارس ہندو یونیورسٹی کے طلبا نے تاریخی کاماکوٹیشور مندر کے فن تعمیر کو کیمرے میں…

3 minutes ago

PM Modi Shared Nirmala Sitharaman’s Article: وزیر اعظم نریندر مودی نے بتایا کیسے غربت کے خلاف بھارت کی لڑائی بدل رہی ہے کروڑوں لوگوں کی زندگی

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا ایک مضمون…

8 minutes ago

مغربی بنگال کا بھی تبدیل ہوگا نام، وزیراعلیٰ نے کردیا بڑا اعلان، شوبھیندو حکومت اسمبلی میں پیش کرے گی تجویز

دراصل مغربی بنگال کو انگریزی میں West Bengal لکھا جاتا ہے، جس کی شروعات انگریزی…

19 minutes ago

Nirmala Sitharaman On Poverty Alleviation India: وزیر اعظم مودی کے کس منتر سے 50 کروڑ لوگ غربت سے باہر نکلے؟ نرملا سیتارمن نے بتائی پوری تفصیل

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لنکڈ اِن پر شائع اپنے تفصیلی مضمون میں کہا…

26 minutes ago

PM Modi announces IIT offshore campus in Nepal: نیپال میں آئی آئی ٹی کا آف شور کیمپس، اسٹارٹ اَپ انکیوبیٹر اور انوویشن ہب قائم کرے گا ہندوستان: وزیراعظم مودی

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے پر زور۔ نیپالی نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تعلیمی و…

30 minutes ago