-بھارت ایکسپریس
Mahua Moitra plea in Supreme Court: ترنمول کانگریس لیڈر مہوا موئترا کی عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت 3 جنوری کے لئے ملتوی ہوگئی۔ مہوا موئترا نے اپنی لوک سبھا رکنیت ختم ہونے کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ آج سماعت شروع ہوتے ہی بینچ کے صدر جسٹس سنجیو کھنہ نے کہا کہ انہوں نے عرضی کو نہیں پڑھا ہے۔ وہ اسے پڑھنے کے بعد ہی سماعت کرنا چاہیں گے۔
پارلیمنٹ میں سوال پوچھنے کے لئے پیسے لینے کے الزام میں ان کی رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ مہوا موئترا نے اپنی عرضی میں اپنے خلاف ایتھکس کمیٹی کی سفارش اوراس کے بعد لوک سبھا سے تجویزمنظور ہونے کو غلط بتایا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وزیراعظم ایک بہت ہی نجی تقریب کے لیے میرے…
چند روز قبل بھی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔…
ٹرمپ یا کملا ہیرس جیتیں، دونوں ہندوستان کو اپنے ساتھ رکھیں گے۔ کیونکہ انڈو پیسیفک…
تیز رفتار بس مونسٹی کے قریب لوہے کے ایک بڑے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ کھمبے…
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…