بھارت ایکسپریس۔
Thane Accident: مہاراشٹر کے تھانے میں منگل کے روز خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ تھانے پولیس نے کہا کہ ایک کنٹینر ٹرک نے ایک جیپ کو ٹکرمار دی، جس سے 6 طلباء کی موت ہوگئی اور 8 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ ممبئی-ناسک ہائی وے پر پیش آیا۔
پولیس نے بتایا کہ تھانے ضلع کے کھڈولی پھاٹا کے پاس سڑک پار کرنے کی کوشش کر رہی ایک جیپ کو تیز رفتار کنٹینر ٹرک نے ٹکر مار دی۔ حادثہ صبح تقریباً 8 بجے پیش آیا۔ اس حادثہ کا ویڈیو سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا ہے اور یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…