قومی

Bharat Express Urdu Conclave: کنوررنجیت چوہان نے بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو میں کہا- زبان سے جڑئے رہیں اور اپنےعلاقوں سے جڑئے رہیں،ملک تو ہم ہی لوگوں سے بنتا ہے

 دہلی کے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر، لودھی روڈ میں 26 نومبر کو ’بزمِ صحافت‘ کے تحت بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو کا شاندار اور تاریخی انعقاد کیا گیا۔ اس کانکلیو کا افتتاح دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا۔ ریکھا گپتا نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ آرٹ، کلچر اینڈ لینگوئجز کے وزیر کپل مشرا بطور مہمان اعزازی شامل ہوئے۔ اس سیشن کی صدارت بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف  اُپیندر رائے نے کی۔ سیاسی، ثقافتی و ادبی اعتبار سے یہ پروگرام نہایت اہم ثابت ہوا، جس میں ملک بھر سے سیکڑوں کی تعداد میں اردو زبان کے چاہنے والے، ادیب، اسکالرز، صحافی اور طلبہ شریک ہوئے

فاؤنڈورجشن ادب ساہتیہ اُتسوا کے بانی  اور شاعرکنور رنجیت چوہان نے اپنے خیلات کا اظہار کیا،مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے ،پدم شری پروفیسر اختر الواسع ،ہماری بڑی بہن کامنا پرساد جی، معزز خواتین وحضرات کامنا پرساد نے بہت کچھ  اردو سے متعلق بیان کرچکی ہیں،اردو کے حوالے سےچند باتیں کروں گا، یہ ضروری بھی ہے، اردو نے کیا کیا، کیسے ہندوستان کو جوڑے رکھا، کتنی ضرورت ہے ،اس مشکلات،  جو ہمارے سامنے ہیں، اس کی صحیج تصویرپیش کی، کامنا پرساد جی نےاردو کے لئے جشن بہارمیں جو کیا ، آپ نے دیکھا جو مشاعرے کی محفل منعقد کی گی، اس میں لوگ پیش پیش رہے، اگر آپ غالب کا ذکر کریں تو صرف نصیر صاحب کا چہرہ جو گلزار صاحب نے پیش کیا، اس اردو مشاعرے کاذکر کریں گے۔

اردو نے مشاعروں کو ایک نئی زینت بخشی ، وہ تو کامنا پرساد جی کے مشاعرے تھے ، ہم لوگوں کو بیٹن ملی، ہم لوگوں کو ایسا کہا گیا بس آگے چلیں،جو انہوں نے ہمیں دے دیا،  ہم نے کامنا جی سے بہت کچھ سیکھا، چیزوں کو کس ترتیب سے پیش کرنا چاہئے، اتنا گلیمراز طریقہ سے اردو کو آج کل پیش کرنا، دکشت دنکوری  کا  شعر۔ ایکتا ہے سبھی پکش دھر ہوگئے، کچھ ادھر ہوگئے، کچھ ادھر ہوگے

مثلا یہ ہوگیا ہے کہ سبھی نے اپنے آپ کو بانٹ لیا کہ ہم ادھر چلے جاتے ہیں اور ہم ادھر چلے جاتے ہیں، ایک ساتھ لانے کام جو کامنا جی نے کیا ، ہم سبھی کسی نہ کسی حوالے سے کرتے ہیں۔ ساغر صدیقی نے کہا تھا کہ

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

 ان میں سے کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں،

تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں،

ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں

حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر

سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتے ہیں

 دنیا میں جو تاریخی جنگیں لڑیں گئیں، اس کو چند لوگو ں نے لڑی ہیں اور جیتی ہیں،ہم اچھی بات تو کررہےہیں،جو سنجیوشراف  نے ریختہ شروع کیا،  کامنا جی نے جشن بہارشروع کیا ، آج سے نہیں جب ہم بچے تھے، کوشش کی جشن ادب کی، ہم لوگ  اس مہم میں نہیں آئے تھے،ہم نے تو نوکری چھوڑ دی تھی ،کامنا جی نے اس مہم کے ساتھ زبان کو کتنا آگے لے گئیں،ہندوستان کو کیسے آگے لے جانا  اور کیسے جوڑنا ہے، اس کے تحت ہمیں  اختر الواسع صاحب کا ساتھ ملتا رہتا ہے ۔

 راحت اندوری نے کہا کہ میں پربتوں سے لڑتا رہا اور چند لوگ ، گیلی زمین کھود کر فرہاد ہوگئے۔  ہماری آنے والی نسلوں کو راستہ بتانا ہوگا، زبان سے جڑئے رہیں اور اپنےعلاقوں سے جڑئے رہیں،ملک تو ہم ہی لوگوں سے بنتا ہے ۔

پروگرام کہاں دیکھ سکتے ہیں؟

آپ ہمارے یوٹیوب چینل، تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، ویب سائٹ اور ایپ پر بھی یہ پروگرام دیکھ سکتے ہیں۔

بھارت ایکسپریس اردو

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Lalan Singh JDU Prabodhan Programme: جنتا دل یونائیٹڈ کے پروگرام میں غیر حاضری پر لالن سنگھ کی وضاحت، کہا ’میں گجرات میں تھا‘

مرکزی وزیر نے کہا، پروگرام کی پیشگی اطلاع نہیں تھی، پارٹی میں کسی طرح کا…

15 minutes ago

Education Standards in Europe: یورپ میں تعلیم کا گرتا معیار، ’پیسا‘ کے نتائج نے بڑھائی تشویش

فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز اور فن لینڈ جیسے ممالک میں ریاضی، مطالعہ اور سائنس میں طلبہ…

44 minutes ago

Emotional Manu Bhaker: ’مجھے جسپال رانا سر کی بہت یاد آئی‘، ایشین گیمز 2026 کی افتتاحی تقریب کے بعد جذباتی ہوئیں منو بھاکر

ڈبل اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر نے کہا، بھارتی دستے کی قیادت کرتے ہوئے ترنگا تھامنا…

1 hour ago

Asian Games-2026: گلاسگو کے بعد ایشین گیمز میں بھی آئی او اے کا ’پرنسپل اسپانسر‘ بنا اڈانی گروپ

اڈانی گروپ نے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ شراکت داری کی تجدید کی، جاپان…

2 hours ago

Karnataka Politics: کرناٹک بی جے پی صدر بی وائی وجیندر نے امت شاہ سے کی ملاقات، ’بلاری چلو‘ یاترا پر ہوئی گفتگو

وجیندر نے مرکزی وزیر داخلہ کو پارٹی کی تنظیمی سرگرمیوں اور کرناٹک حکومت کے خلاف…

2 hours ago