جموں کشمیر اسمبلی انتخابات اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج اور رجحانات شروع ہوچکے ہیں چونکہ ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ پہلے بیلٹ پیپر کی گنتی ہورہی ہے۔بیلٹ پیپر کی گنتی مکمل ہونے کے بعد ای وی ایم کی گنتی شروع ہوگی۔ ابھی تک کے انتہائی ابتدائی رجحانات میں میں کانگریس پارٹی ہریانہ میں 32 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے جبکہ بی جے پی صرف 9 سیٹوں پر آگے ہے۔
بات جموں کشمیر کی کریں تو جموں کشمیر میں بی جے پی 5سیٹوں پر آگے چل رہی ہے وہیں 8 سیٹوں پر نیشنل کانفرنس اور 3 سیٹوں پر کانگریس پارٹی آگے بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔
واضح رہے کہ بتادیں کہ جموں کشمیر میں اسمبلی کی 90 سیٹیں ہیں جہاں اکثریت یا حکومت سازی کیلئے 46 سیٹیں درکار ہیں ۔ ہریانہ میں بھی کچھ ایسی ہی تصویر ہے جہاں کل سیٹیں 90 ہیں جبکہ اکثریت کیلئے یہاں بھی 46 سیٹوں کی ضرورت ہوگی۔
بھارت ایکسپریس۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…