آرایل ڈی سربراہ جینت چودھری۔ (فائل فوٹو)
UP Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے راشٹریہ لوک دل (آرایل ڈی) کے صدرجینت چودھری نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں جانے کی قیاس آرائیوں پراب بریک لگا دیا ہے۔ این ڈی اے میں جانے کے سوال پرآرایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری نے اپنا رخ واضح کردیا ہے، جینت چودھری نے کہا کہ میں نے اپنے تمام اراکین اسمبلی سے بات کرلی ہے۔ ہمیں جلد بازی میں فیصلہ کرنا پڑا۔ حالات ایسے تھے کہ این ڈی اے کے ساتھ جانے کا فیصلہ لیا۔ وہیں جینت چودھری نے کہا کہ ہمارے تمام اراکین اسمبلی اور کارکنان ہمارے ساتھ ہیں۔
بھارت ایکسپریس۔
منشیات کی اسمگلنگ، منظم جرائم اور آئندہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے درمیان مرکزی وزیر…
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے اپنے ایک بیان میں کہا…
مدھیہ پردیش کے گوالیار میں شیٹلا ماتا مندر کے قریب ٹرک کی زد میں آکر…
جے این یو میں آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا کے عمر…
کولکاتا کے چورباگان درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ…
اڈانی گروپ اور گوگل کے مجوزہ اے آئی ڈیٹا سینٹر میں پانی کے استعمال پر…