بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کو لیکر انڈیا اتحاد کے رہنماوں کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے ۔ یہ میٹنگ آج یہ طے کرنے والی تھی کہ انڈیا اتحاد کا کنوینر کون ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اس میںٹنگ میں نتیش کمار کو انڈیا اتحادکا کنوینربنانا طے مانا جارہا تھا۔لیکن اب یہ میٹنگ فی الحال ملتوی کردی گئی ہے اور بہت جلد اس کیلئے نئی تاریخ طے کی جائے گی۔ بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو نے کہا کہ ابھی میٹنگ کا وقت طے نہیں ہوا ہے۔یہ میٹنگ آخر کیوں ملتوی کی گئی ہے اس حوالے سے ابھی تک کوئی وضاحت انڈیا اتحاد کی جانب سے پیش نہیں کی گئی ہے اور ناہی یہ بتایا گیا ہے کہ انڈیا انتحاد کی اگلی میٹنگ کب اور کہاں ہوگی۔
بھارت ایکسپریس۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…