قومی

IED blast in Chhattisgarh’s Bijapur: بیجا پورمیں آئی ڈی بلاسٹ، سی آرپی ایف کے دوجوان شدید زخمی

IED blast in Chhattisgarh’s Bijapur: چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے ایک بار پھر سی آرپی ایف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیجاپورمیں پیر کی صبح آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف کے دو جوان زخمی ہوگئے۔ ان میں سے ایک جوان کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ ان دونوں کو جوانوں کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے بہتر علاج کے لیے انہیں ہوائی جہاز سے رائے پور لے جانے کی تیاریاں کی جاری ہیں۔ یہ واقعہ گنگلور تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ صبح سی آر پی ایف کی ٹیم  گشت پر ہیلوری گاؤں کی اور روانہ کیا گیا تھا۔ یہ ٹیم جب صبح تقربیاً ساڑھے دس بجے ٹیکا میٹا کی پہاڑی کے قریب پہنچی تب ان جوانوں کا پیر دھماکہ خیرمواد پر پڑگیا۔ اس حادثہ میں دو جوان زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ضلع اسپتال میں علاج کے بعد بہتر علاج کے لئے ہوائی جہاز سے رائے پور لے جایا جارہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ علاقہ میں نکسلیوں کے خلاف مہم جاری ہے۔

 

  -بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

سماج کے حاشیے پررہ رہے بچے پہنچیں ریلائنس کے ہملیزونڈرلینڈ کی سپنوں کی دنیا میں

 ریلائنس کے ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس فارآرل (ای ایس اے) پروگرام کے تحت ہے ہیملیزونڈرلینڈ کے…

25 minutes ago

Winter Carnival: دہلی میونسپل کارپوریشن ساؤتھ ایکسٹینشن پارٹ 2 اسکول میں منایا گیا ونٹرکارنیول

کارنیول میں اسکول کے طلباء نے بہت سے تفریحی کھیلوں، تفریحی سرگرمیوں، مختلف آرٹ اینڈ…

34 minutes ago

Sheikh Haseena Extradition: شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجیں! یونس حکومت نے حوالگی کے لیے بھارت کو لکھا خط

بنگلہ دیش کے خارجہ امور کے مشیر توحید حسین نے کہا کہ ’’ہم نے ہندوستانی…

36 minutes ago

Rahul Gandhi Visit Parbhani: مہاراشٹر پہنچنے پر راہل گاندھی کا بڑا دعویٰ، سومناتھ سوریہ ونشی کے قتل کے ذمہ دار ہیں سی ایم فڑنویس

مہاراشٹر کے تشدد سے متاثرہ پربھنی کا دورہ کرنے کے بعد لوک سبھا میں اپوزیشن…

47 minutes ago

UP News: موہن بھاگوت کے بیان پر اکھلیش یادو نے کہا – اگر وہ سی ایم کو ایک کال بھی کریں تو تنازع نہیں ہوگا

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے…

1 hour ago

Vinod Kambli health update: سابق بھارتی بلے باز ونود کامبلی کی طبیعت پھر سے ہوئی خراب، اسپتال میں ہوئے داخل

ونود کامبلی نے 1991 میں ہندوستان کے لیے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔…

1 hour ago