علاقائی

Sakshi Malik withdraws from wrestlers’ agitation against Brij Bhushan: برج بھوشن کے خلاف چل رہے پہلوانوں کی تحریک سے پیچھے ہٹیں ریسلرساکشی ملک

Sakshi Malik withdraws from wrestlers’ agitation against Brij Bhushan: ریسلر ساکشی ملک نے مظاہرے سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے رپورٹس کے مطابق ساکشی ملک ناردرن ریلوے میں اپنی ملازمت پر واپس آرہی ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  ساکشی نے مظاہرہ کیوں چھوڑا، اس کی معلومات نہیں مل سکیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ اتوار کو احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے تقریباً 2 گھنٹے تک پہلوانوں سے بات کی۔ جس کے بعد آج ساکشی ملک نے تحریک سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

جانکاری کے لیے بتاتے چلیں کہ ہندوستان کی اسٹار ریسلر ساکشی ملک ان ریسلرز کے مظاہرے کا حصہ تھیں، جو برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کے لیے جتار منتر پر دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے۔ لیکن اب اس ہڑتال سے ساکشی ملک کی واپسی پہلوانوں کے لیے بڑا دھچکا ہے۔

تحریک سے کنارہ کشی کے بعد انہوں نے ریلوے میں ملازمت اختیار کر لی۔ اب ساکشی دوبارہ ڈیوٹی پر واپس آئیں گی۔ ساکشی ملک کی مظاہرے سے دستبرداری سے تحریک کے لیے بڑا نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پہلوان 23 اپریل سے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے تھے۔ پہلوانوں نے برج بھوشن شرن پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا۔ اب سب کی نظریں ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا پر ہیں، ان کے فیصلے سے ہی واضح ہو جائے گا کہ یہ احتجاج کتنی جلدی ختم ہو گا یا جاری رہے گا۔

  -بھارت ایکسپریس

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Israel-Hezbollah War: ایران، لبنان اور غزہ پر بڑے حملے کی تیاری میں ہے آئی ڈی ایف، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا انکشاف

اسرائیل کی فوج موجودہ وقت میں بڑے حملے کی تیاری میں ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹ…

9 mins ago

Haryana Assembly Election 2024: کماری شیلجا یا بھوپیندر سنگھ ہڈا؟ ہریانہ میں کانگریس کو جیت ملنے پر کون ہوگا وزیراعلیٰ؟

ایگزٹ پول کے مطابق ہریانہ میں کانگریس کی حکومت بنتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ حالانکہ 8…

37 mins ago

Shivam Dube Ruled Out: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، شیوم دوبے ٹی-20 سیریز سے باہر، اس کھلاڑی کو ملا موقع

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی…

1 hour ago

Himachal Pradesh Sanjoli Masjid: احتجاجی مظاہرہ کے بعد سنجولی مسجد کی تین منزل کو منہدم کرنے کا عدالت نے دیا حکم

شملہ ضلع عدالت کے ذریعہ سنجولی میں مسجد کی مبینہ غیرقانی تعمیرات کو منہدم کرنے…

3 hours ago

Delhi Riots 2020:دہلی فسادات سازش کیس: ککڑڈوما عدالت نے ملزمین کو کیا خبردار ، کہا- غیر ضروری تاخیر نا مناسب

ککڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپئی نے یہ بھی کہا کہ ملزم کی…

4 hours ago