قومی

Four terrorists killed in Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے پونچھ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 4 دہشت گرد ہلاک

جموں وکشمیر کے پونچھ کے سندھرا علاقے میں سیکورٹی اہلکاروں نے مشترکہ آپریشن میں چار دہشت گردوں کو مارگرایا ہے۔ آپریشن میں مارے گئے سبھی دہشت گرد غیرملکی ہیں۔ پیر کی رات تقریباً 11:30 بجے شروع ہوا تصادم منگل کی صبح تک چلا۔ 9 گھنٹے کے دوران سیکورٹی اہلکاروں اوردہشت گردوں کے درمیان بھاری گولی باری ہوئی۔ ہندوستانی فوج کی اسپیشل فورسز، راشٹریہ رائفلزاورجموں وکشمیرپولیس کے اہلکاراس آپریشن کا حصہ تھے۔

بھارت ایکسپریس۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط

ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…

5 hours ago

بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا

مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور

6 hours ago