جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں بدھ (22 نومبر) کے روز ملی ٹینٹوں کے ساتھ تصادم میں دو فوجی جوان شہید ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ دھرمسال کے بجیمل علاقے میں فوج اور جموں و کشمیر پولیس کے مشترکہ محاذ کی طرف سے محاصرے اور تلاشی آپریشن کے دوران ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شروع ہونے والا انکاؤنٹر جاری ہے۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ دو ملی ٹینٹوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے۔
اڈانی معاملے میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا ہے کہ ہم…
حادثے میں کار میں سوار پانچ نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں…
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک نے میڈیکل ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ…
ہندوستان نے کینیڈا کی طرف سے نجار کے قتل کے الزامات کو یکسر مسترد کر…
ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل تیز ہے اور اس کی وجہ سے اڈانی گروپ کی…
مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے…