Upendra Rai meets Maharashtra CM Devendra Fadnavis: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی۔ اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد پہلی بار انہوں نے عزت مآب چیف منسٹر دیویندر فڑنویس سے ملاقات کی اور اس تاریخی جیت پر انہیں تہہ دل سے مبارکباد دی۔ ان کی قیادت میں مہاراشٹر اور ملک کی مجموعی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کا گرمجوشی سے آشیرواد حاصل کرنے پر بے حد خوشی محسوس کی۔ ان کی رہنمائی ایک طویل عرصے سے میرے لیے توانائی کا باعث رہی ہے۔‘‘
بھارت ایکس پریس نیوز نیٹورک کے سی ایم ڈی ہیں اپیندر رائے
واضح رہے کہ اپیندر رائے بھارت ایکس پریس نیوز نیٹورک کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف ہیں۔ بھارت ایکس پریس ایک نیشنل نیوز چینل ہے۔
-بھارت ایکسپریس
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…
حال ہی میں پی ٹی آئی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر…