ڈیرا سچا سودا سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو ایک بارپھرسے پیرول ملی ہے۔ اس بار رام رحیم کو 50 دنوں کی پیرول ملی ہے۔ اس طرح گزشتہ چارسالوں میں 9ویں باررام رحیم کو پیرول دی گئی ہے۔ رام رحیم روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔
واضح رہے کہ سال 2017 میں رام رحیم کو دو خواتین پیروکاروں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سال 2019 میں اسے اپنے ملازم رنجیت سنگھ کے قتل کے جرم میں عمرقید کی سزا سنائی گئی۔ اس کے علاوہ سال 2021 میں ڈیرہ سچا سودا کو ایک صحافی کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔
بھارت ایکسپریس۔
ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…
ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…
یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…
ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…
امریکن سول لبرٹیز یونین اور دیگر گروپوں نے نیو ہیمپشائر کے شہر کونکورڈ میں اس…
اس کیس کی تحقیقات 2018 میں شروع کی گئی تھیں۔صالح ابو نابوت کے بیٹے عمر…