قومی

Delhi’s air quality is very poor:دہلی کی ہوا کا معیار ‘بہت خراب’

Delhi’s air quality  is ‘very poor’:قومی دارالحکومت میں ہوا کا معیار ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن ‘انتہائی خراب’ زمرے میں رہا اور AQI 369 ریکارڈ کیا گیا۔ سینٹر فار فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (SAFAR) کے ماہرین نے کہا ہے کہ اتوار کو بھی ہوا کا معیار ‘انتہائی خراب’ زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کی صبح متھرا روڈ میں AQI 379 پر تھا۔ اس کے بعد دھیر پور اور لودھی روڈ میں 369، پوسا میں 363 اور آیا نگر میں 354 تھے۔

دریں اثنا، دہلی کے پڑوسی نوئیڈا اور گروگرام میں بالترتیب 388 اور 374 کا AQI ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

معاشی محاذ پر ‘کچھ بڑا’ کرنے کا سال

دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 22 ڈگری کے آس پاس رہنے کی امید ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Afreen Waseem

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

8 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

8 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

9 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

9 hours ago