دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا ساتواں سمن ملا ہے۔ انہیں پوچھ گچھ کے لئے پیر کے روز(26 فروری) بلایا گیا ہے۔ اس سے پہلے ای ڈی کی طرف سے 6 سمن اروند کیجریوال کو بھیجا جاچکا ہے۔ حالانکہ وہ ای ڈی کے سمن پرحاضرنہیں ہوئے ہیں۔ دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالے میں منی لانڈرنگ معاملے کی جانچ کر رہی ای ڈی نے تب پوچھ گھچھ کے لئے کیجریوال کو سمن بھیجا تھا۔
عام آدمی پارٹی نے ای ڈی کے سمن کوغیرقانونی بتاتے ہوئے تب کہا تھا کہ ای ڈی کے سمن کا معاملہ اب عدالت میں ہے۔ ای ڈی نے خود عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔ ای ڈی کو بار بارسامنے بھیجنے کے بجائے عدالت کے فیصلے کا انتظار کرنا چاہئے۔ یہ چھٹی بارتھا، جب اروند کیجریوال یہ معاملہ دہلی کے راوزایوینیو کورٹ بھی پہنچ چکا ہے۔ جہاں اروند کیجریوال نے 17 فروری کو ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ شامل ہوئے تھے۔
j
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور امریکی سفیر سرجیو گور نے ریلائنس انڈسٹریز کے جام…
وزیر اعظم نریندر مودی 25 اکتوبر 2026 کو اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی کا دورہ کریں…
دہلی ہائی کورٹ 22 اکتوبر کو آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی صدر نیہا بورا…
اتر پردیش کے گورکھپور کے گلریہا علاقے میں درگا مورتی وسرجن کے دوران ٹریکٹر ٹرالی…
اجین سے ایودھیا تک دگ وجے سنگھ کی تقریباً 900 کلومیٹر طویل ’ستیہ سناتن سوا…
ہندوستان کی آزادی کے وقت تاریخی سینگول کی تیاری میں اہم کردار ادا کرنے والے…