دہلی کی 7 لوک سبھا سیٹوں کی انتخابی تشہیرکے لئے بی جے پی نے اسٹارپرچارکوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں 40 نام شامل ہیں، اس میں وزیراعظم نریندرمودی، وزیرداخلہ امت شاہ کے علاوہ حال ہی میں کانگریس سے بی جے پی میں گئے اروندرسنگھ لولی کا بھی نام شامل ہے۔ اس کے علاوہ دہلی سے بی جے پی کے سابق اراکین پارلیمنٹ جن کے اس بارٹکٹ کٹ گئے، جیسے گوتم گمبھیر، رمیش بدھوڑی، پرویش ورما، میناکشی لیکھی اور ڈاکٹر ہرش وردھن کا نام بھی شامل ہے۔
بھارت ایکسپریس۔
روپ وے پراجیکٹ پر وشنو دیوی سنگھرش سمیتی کے ارکان کا کہنا ہے کہ تشکیل…
اپیندر رائے نے اس ملاقات کے بارے میں اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ، ’’چیف…
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو…
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور…
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
بہار میں گرینڈ الائنس حکومت کے قیام کے بعد خواتین کو 2500 روپے ماہانہ دینے…