قومی

Balasore Train Accident: بالاسور ٹرین حادثہ میں سی بی آئی نے ریلوے کے تین افسران کو گرفتار کیا

Odisha Rail Accident: اوڈیشہ کے بالاسور میں ہوئے ٹیرن حادثہ میں سی بی آئی نے جمعہ کے روز یعنی 7 جولائی کو ریلوے کے تین ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ ان تینوں کے نام سینئرسیکشن انجینئرارون کمار مہانتو، سینئرسیکشن انجینئرمحمدعامر خان اور ٹیکنیشین پپو کمارہیں۔

آئی پی سی کی دفعہ 304 کے تحت ہوئی گرفتاری

جانکاری کے مطابق، ان ریل افسران پرآئی  پی سی کی دفعہ 304 (غیرقانونی قتل) اور 201 (ثبوت برباد کرنے) کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ حادثہ اوڈیشہ کے بالاسور ضلع کے بہناگا بازار اسٹیشن کے پاس پیش آیا، جس میں 293 افراد مارے گئے۔ 287 لوگوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا تھا جبکہ 6 لوگوں نے اسپتال میں دم توڑا۔ حادثہ میں تین ٹرینیں شالیمار-چنئی کورومنڈل ایکسپریس، بنگلورو-ہاوڑہ سپرفاسٹ ایکسپریس اور ایک رکی ہوئی مال گاڑی آپس میں ٹکرائی تھی۔

بالا سور حادثے کے تار جوڑ رہی ہے سی بی آئی

حادثہ کے دن جو بھی ہوا اس کے تار جوڑنے کی کوشش میں مصروف ہے۔ ایجنسی نے ریلوے کے آبزرور اور فیلڈ اسٹاف کے ساتھ ساتھ ٹرین کو چلانے میں ضروری آلات کی یہ فہرست سپلائرز سمیت متعدد اسٹیک ہولڈرز کی نشاندہی کرکے تیار کی گئی ہے۔ بہانگا بازار اسٹیشن سے منسلک افسران کو ریلوے کے سینئر حکام سے رابطے میں رہنے کے لئے کہا گیا ہے۔

Nisar Ahmad

Recent Posts

Delhi High Court: اناؤ کیس کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ نے دی عبوری ضمانت

دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو اناؤ عصمت دری کیس کے مجرم اور سابق ایم…

29 minutes ago

Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل

ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع…

1 hour ago

IND vs ENG 1st T20: پہلے T20 میں ٹیم انڈیا کی شاندار جیت، 7 وکٹوں سے جیتی ٹیم انڈیا

ٹیم انڈیا نے شاندار شروعات کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف پہلے T20 میچ میں 7…

1 hour ago

Delhi Election 2025: ترلوک پوری میں جب اذان ہوئی تو اروند کیجریوال نے درمیان میں ہی روک دی اپنی تقریر

ترلوک پوری کے جلسہ عام میں ایک خاص نظارہ دیکھنے کو ملا۔ یہاں ریلی میں…

2 hours ago

Jalgaon Train Accident: جلگاؤں پشپک ٹرین حادثہ میں کیسے ہوئی اتنی اموات؟ ریلوے نے دی واقعے کی مکمل معلومات

یہ حادثہ شمالی مہاراشٹر کے جلگاؤں ضلع میں بدھ (22 جنوری) کی شام کو پیش…

2 hours ago

IND vs ENG T20: ارشدیپ سنگھ نے رقم کی تاریخ، توڑا بڑا ریکارڈ، بن گئے ٹیم انڈیا کے نمبر 1 بولر

ہندوستان کے نوجوان تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہندوستان کے…

3 hours ago