قومی

’’ای وی ایم نہیں، کانگریس کے نیت خراب ہے‘‘، ای وی ایم پر اٹھنے والے سوالات کے درمیان بی جے پی نے کانگریس پر کیا طنز

EVM: مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے نتائج 23 نومبر کو آ چکے ہیں۔ جھارکھنڈ میں انڈیا بلاک نے جیت درج کی ہے، جب کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کی حمایت یافتہ مہایوتی نے زبردست جیت درج کی ہے۔ ان دونوں ریاستوں میں انتخابی نتائج کے بعد کانگریس اور اس کی حلیف جماعتیں ایک بار پھر ای وی ایم پر سوال اٹھا رہی ہیں۔

کانگریس کی نیت خراب ہے – بی جے پی

انڈیا بلاک کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوالات کے درمیان، بی جے پی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کرکے کانگریس کو گھیر لیا ہے۔ بی جے پی نے اپنی پوسٹ میں کچھ تصویروں کے ساتھ لکھا ہے، ’’میٹھا-میٹھا، گپ-گپ، کڑوا-کڑوا، تھو-تھو‘‘۔ اگر ہار گئے تو EVM کا رونا شروع اور جیت گئے تو کانگریس کی جیت… EVM نہیں، کانگریس کی نیت خراب ہے!“

بی جے پی نے کیا طنز

کانگریس پر طنز کرتے ہوئے بی جے پی نے لکھا ہے کہ ”جہاں بھی کانگریس الیکشن ہارتی ہے، وہ ای وی ایم پر ہار کا الزام لگانا شروع کر دیتی ہے، لیکن جہاں وہ جیتتی ہے، اسے پارٹی اور راہل-پرینکا گاندھی کی محنت کا نتیجہ قرار دیتی ہے۔  اس لیے ای وی ایم نہیں، کانگریس کی نیت خراب ہے۔‘‘

Bharat Express

Recent Posts

Delhi Assembly Election:  عام آدمی پارٹی نے دہلی میں لگائی ہورڈنگز، بی جے پی سے پوچھا وزیراعلیٰ کا نام

دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان منگل کو کیا گیا تھا۔ دہلی کی 70…

58 minutes ago

Major Russian attack on Zaporizhia: یوکرین کے جنوبی شہر زاپوریزہیا پر روس کا بڑا حملہ، 13 لوگوں کی ہوئی موت، درجنوں افراد ہوئے زخمی

گورنر ایوان فیڈروف نے بتایا کہ روسی افواج نے دوپہر کے وقت ایک رہائشی علاقے…

2 hours ago

HMPV Outbreak: کیا HMPV سے پھیلے گی نئی وبا؟ ڈبلیو ایچ او کے سابق سائنسدان نے بتائی وجہ، آپ بھی جان لیجئے

ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ ہر پیتھوجن کا پتہ لگانے کی کوشش کرنے…

3 hours ago

Tirupati Stampede: تروپتی مندر میں کیسے مچی بھگدڑ؟ اب تک 6 افراد کی جا چکی ہے جان، جانئے تفصیل

حادثے کے بعد 40 زخمیوں میں سے 28 کو روئیا اسپتال اور 12 کو سی…

3 hours ago

Weather Forecast: یوپی سے لے کر دہلی-این سی آر تک شدید سردی کی پیشن گوئی، پنجاب میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک پہنچا

9 جنوری کو اتر پردیش میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ حالانکہ کچھ مقامات…

4 hours ago