لکھنؤ، اتر پردیش کی راجدھانی میں جیشٹھ کے مہینے کے دوران آنے والے منگلوارکو بڑامنگل کے طور پر بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ 25 جون کو آخری بڑےمنگل کے موقع پر سروجنی نگر اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ علی گنج کے قدیم ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی۔
اس دوران ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے ساتھ رامیشور سنگھ، سینئر بی جے پی لیڈر وریندر تیواری اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ایکس پر ایک ویڈیو بھی شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ
“उर प्रतीति दृढ़, सरन ह्वै, पाठ करै धरि ध्यान
बाधा सब हर, करैं सब काम सफल हनुमान।”
پاون منگل کے موقع پر بڑے بھائی شری رامیشور سنگھ جی، سینئر بی جے پی لیڈر وریندر تیواری جی اور دیگر خاندانی دوست علی گنج میں ہنومان مندر گئے ارادھیا دیوؤں کے درشن پوجن کرلوک منگل کی کامنا کی۔
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب صدر ملک معتصم خان کی قیادت میں…
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے،…
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے…
ایم سی ڈی کے میئر کے عہدہ کا انتخاب گزشتہ چھ ماہ سے زیر التوا…
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایکس پر لکھا کہ "میں کینیڈا…