دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال جیل سے باہر آنے کے بعد مسلسل انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ اتوار (12 مئی) کو نئی دہلی میں اپنے روڈ شو کے دوسرے دن سی ایم کیجریوال نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی کو زیادہ ووٹ ملے تو انہیں 20 دن بعد دوبارہ جیل نہیں جانا پڑے گا۔
سی ایم کیجریوال نے کہا کہ میں 20 دن کے لیے باہر آیا ہوں لیکن اگر آپ جھاڑو کا بٹن زور سے دبائیں گے تو مجھے واپس جیل نہیں جانا پڑے گا۔ انہوں نے مجھے صرف اس لیے جیل بھیجا کہ میں نے دہلی کے لوگوں کی بھلائی کے لیے کام کیا۔ بی جے پی والے عوامی مفاد میں کام ہوتے نہیں دیکھ سکے اور انہوں نے مجھے جیل بھیج دیا۔
میری شوگر کی دوائی جیل میں بند کر دی گئی – کیجریوال
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو…
اتوار کو ہندو سبھا مندر میں ہونے والے احتجاج کے ویڈیو میں ان کی پہچان…
اسمبلی انتخابات کے لیے کل 10 ہزار 900 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے تھے۔…
جماعت اسلامی ہند کے مرکزی وفد نے نائب صدر ملک معتصم خان کی قیادت میں…
سنگھم اگین، جو اجے دیوگن کے کیرئیر کی سب سے بڑی اوپنر بن گئی ہے،…
یووا چیتنا کے ذریعہ 7 نومبر 1966 کو ’گورکشا آندولن‘میں ہلاک ہونے والے گائے کے…