قومی

Satta Ka Sangharsh Show: غازی پور کے شیر پور میں آج شام کو سجے گا بھارت ایکسپریس کے سب سے بڑے شو ’ستا کا سنگھرش‘ کا اسٹیج

لوک سبھا انتخابات کے 6 مرحلوں کی ووٹنگ ہو چکی ہے۔ ساتویں مرحلے کی ووٹنگ یکم جون کو ہوگی۔ جس کے تعلق سے ملک کی تمام سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ وہیں خبروں کی دنیا میں ستیہ ساہس اور سمرپن کے ساتھ بھارت ایکسپریس عوام تک مسلسل انتخابی خبریں پہنچا رہا ہے۔ اب اسی سلسلے میں بھارت ایکسپریس آخری مرحلے میں ہونے ولی ووٹنگ سے پہلے غازی پور ضلع کے شیرپور سے سب سے بڑے شو ‘ستا کا سنگھرش’ لا رہا ہے۔

شہید پارک میں ہو گا پروگرام

یہ پروگرام آج یعنی 29 مئی کو شہید پارک میں شام 8 بجے سے 9 بجے تک ہوگا۔ جس میں عوام سے جڑے مدعے پر بھارت ایکسپریس کی ٹیم بات کرے گی اور جانے گی  ان کے دل میں کیا ہے، وہ کون سے مدعے ہیں جو الیکشن میں پارٹیوں کے لیے بنیں گے پریشانی کا سبب۔ عوام کسے کی کرے گی حمایت اور کس کی کرے گی پتہ صاف۔

سامعین کے درمیان بنائی الگ پہچان

بھارت ایکسپریس انتخابی کوریج میں مسلسل آگے رہتے ہوئے لوگوں تک درست اور قابل اعتماد خبریں پہنچا رہا ہے۔ جس پر سامعین نے وقتاً فوقتاً اپنے اعتماد کی مہر بھی لگائی ہے۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

Hemant Soren Bail: ہیمنت سورین کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی ای ڈی ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا

جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گزشتہ جمعہ…

3 hours ago

Ornate Jewels: :آرنیٹ جیولز ،زیورات: جذبہ، دستکاری، اور خوبصورتی کا سفر

ہمارا عزم، 'زینت،' خوبصورتی، عیش و عشرت، اور اپنے آپ کو بے وقت کے ساتھ…

3 hours ago

Asaduddin Owaisi On PM Modi Russia Visit: پی ایم مودی کے روس پہنچنے پر اسدالدین اویسی نے کیا یہ بڑا مطالبہ

روس دورے پر پہنچے وزیراعظم مودی سے اسدالدین اویسی نے مطالبہ کیا کہ انہیں جنگی…

4 hours ago

Bigg Boss OTT 3: ’میں گھر جانا چاہتی ہوں…‘ وشال کے کمنٹ پر کرتیکا ملک نے کہی یہ بڑی بات

وشال کے تبصرہ پرکرتیکا ملک کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب…

5 hours ago