قومی

‘Kashi Ka Kayakalp’ Conclave: بھارت ایکسپریس کے ’’کاشی کا کایاکلپ‘‘ میگا کانکلیو کا انعقاد آج ، ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک سمیت شامل ہوں گی کئی مشہور شخصیات

کاشی کا کایاکلپ: بھارت ایکسپریس بابا وشوناتھ کی نگری میں ’کاشی کا کایاکلپ‘ میگا کانکلیو منعقد کرنے جا رہا ہے۔ یہ تقریب 25 اکتوبر یعنی آج  صبح 11 بجے شروع ہوگی۔ اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک اس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ یوپی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ دیاشنکر سنگھ، لیبر منسٹر انل راج بھر، وارانسی کے پولیس کمشنر موہت اگروال، وارانسی زون کے اے ڈی جی پیوش مورڈیا، جونپور ضلع کے ڈی ایم دنیش چندر، کاشی وشوناتھ مندر کے سی ای او وشو بھوشن مشرا، سمیرو کے پیٹھادھیشور نریندرنند سرسوتی، پاتالپوری مٹھ کے پیٹھادھیشور بالک داس کے علاوہ کئی دیگر شخصیات بھی شرکت کریں گی۔

ہوٹل رماڈا میں منعقد ہوگی تقریب

بھارت ایکسپریس ’’کاشی کا کیکالپ‘‘ میگا کانکلیو کا انعقاد کینٹ میں واقع ہوٹل رماڈا میں کیا جائے گا۔ جس میں کاشی کی ثقافتی ورثہ، امن و امان، ترقی اور تیزی سے چلائی جا رہی عوامی فلاحی اسکیموں پر بات ہو گی۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

CMRL-Exalogic Case: سی ایم آر ایل-ایکسالوجک معاملے میں پنارائی وجین کی بڑھیں مشکلیں، سپریم کورٹ کی سماعت پر سب کی نظریں

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور ویجلنس اینڈ اینٹی کرپشن بیورو (وی اے سی بی) دو…

1 hour ago

Rahul Gandhi’s ‘Masterclass’: راہل گاندھی کی پاٹھ شالا، یوتھ کارکنوں سے کہا، ایف آئی آر سے نہ ڈریں، لمبی لڑائی کے لیے تیار رہیں

راہل گاندھی مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو لے کر بھی جارحانہ انداز میں نظر…

1 hour ago

A Chill in the Air in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں سردی نے دی دستک، درجۂ حرارت 6 ڈگری تک گرا، آج بھی ہوگی بارش؟

کم سے کم درجۂ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی درج نہیں کی گئی، تاہم یہ…

3 hours ago