قومی

نیشنل میڈیا کانکلیو میں شرکت کریں گے بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے، مانو رچنا یونیورسٹی میں ہو رہا ہے تقریب کا اہتمام

مانو رچنا انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ اسٹڈیز (ایم آر آئی آئی آر ایس) کی جانب سے آج (17 اکتوبر) کو نیشنل میڈیا کانکلیو کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور سی ایم ڈی اپیندر رائے شامل ہوں گے۔ پروگرام صبح 9.45 بجے شروع ہوگا۔ اس پروگرام کا موضوع Indian Presidency in G20: Media Challenges in SDGs Reportageہے۔ جس میں مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

پروگرام میں شرکت کریں گے مرکزی وزیر

مرکزی وزیر نتن جے رام گڈکری بھی اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ اس کے ساتھ مرکزی وزرائے مملکت اشونی چوبے اور ارجن منڈا بھی شرکت کریں گے۔پروگرام کا آغاز چراغ روشن سے ہوگا۔ اس کے بعد مانو رچنا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سنجے سریواستو مہمانوں کا استقبال کریں گے۔ اس دوران ایک کتاب کا اجراء بھی کیا جائے گا۔

کئی ایوارڈز سے نوازے جا چکے ہیں اپیندر رائے

آپ کو بتاتے چلیں کہ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے صحافت کی دنیا کا ایک جانا پہچانا نام ہے۔ سینئر صحافی اپیندر رائے کو صحافت میں ان کی خدمات کے لیے کئی ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں- Same Sex Marriage In India: ہم جنس کی شادی پرفیصلہ آج ، اس میں کیا  ہیں مسائل اور ایسے جوڑوں کو شادی کا حق ملے گا یا نہیں؟

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک تمام خبریں ہندی، انگریزی اور اردو میں عوام تک پہنچا رہا ہے۔ سینئر صحافی اپیندر رائے میڈیا گروپ کے تمام پلیٹ فارمز کو وقت کے مطابق متحرک بنا کر صحافت کی اخلاقی اقدار کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس لیے ٹی وی کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل میں خبروں کے تمام پہلوؤں پر زور دیا جا رہا ہے۔

-بھارت ایکسپریس

Mohd Sameer

Recent Posts

ونود تاؤڑے نے راہل گاندھی-کھڑگے کو بھیجا 100 کروڑ کا نوٹس، کہا- ’معافی مانگیں ورنہ ہوگی قانونی کارروائی‘

بی جے پی لیڈرونود تاؤڑے نے ووٹنگ والے دن ان الزامات کوخارج کرتے ہوئے کہا…

10 minutes ago

Sanatana dharma controversy: اودے ندھی اسٹالن کو سپریم کورٹ سے فروری تک ملی راحت،مقدمے کی منتقلی سے متعلق درخواست پر سماعت جاری

سپریم کورٹ نے ادھیاندھی اسٹالن کو فروری تک نچلی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ دیتے…

2 hours ago

IND vs AUS 1st Test Day 1: ٹیم انڈیا نے آسٹریلیائی کھلاڑیوں کو دن میں دکھائے تارے،40 رنز پر آدھی ٹیم لوٹی پویلین

آسٹریلیا کو ابھی تک  پانچ وکٹ کا نقصان ہوچکا ہے۔ محمد سراج نے مچل مارش…

3 hours ago

Delhi Election 2025: ‘فری کی ریوڑی چاہیے یا نہیں… دہلی کے لوگ طے کریں گے ‘، انتخابی مہم کی شروعات پر اروند کیجریوال کا بیان

کیجریوال نے کہا، 'وزیر اعظم مودی نے کئی بار کہا ہے کہ کیجریوال مفت ریوڑی…

3 hours ago

Sambhal Masjid News:سنبھل مسجد میں سروے کے معاملے میں مایاوتی کا پہلا ردعمل، نماز جمعہ سے قبل کہی یہ بات

 شاہی جامع مسجد میں نماز جمعہ 1:30 بجے ادا کی جائے گی۔ مسجد کمیٹی نے…

6 hours ago