قومی

Lok Sabha Election 2024: بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی کا بڑا اعلان، کہا- انڈیا اتحاد کی باہر سے کریں گے حمایت

لوک سبھا الیکشن: لوک سبھا انتخابات کے درمیان مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا، “میری پارٹی مرکز میں اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کی باہر سے حمایت کرے گی۔ ایک بار جب بی جے پی مرکز میں اقتدار سے باہر ہو جائے گی، میں اتحاد ‘انڈیا’ سے CAA، NRC اور UCC کو واپس لینے کے لیے کہوں گی۔

ممتا بنرجی نے کیا کہا؟

بی جے پی کے 400 سیٹیں جیتنے کے ہدف کو نشانہ بناتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ ایسا نہیں ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا، ”بی جے پی 400 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کر رہی ہے، لیکن لوگ ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ عوام جان چکی ہے کہ بی جے پی چوروں سے بھری پارٹی ہے۔

بنگال میں تنہا الیکشن لڑ رہی ہے ٹی ایم سی

دراصل، ٹی ایم سی بی جے پی کے خلاف متحد اپوزیشن اتحاد ‘انڈیا’ کا حصہ ہے، لیکن وہ بنگال میں تنہا الیکشن لڑ رہی ہے۔ آئے روز ممتا بنرجی اور کانگریس لیڈر مختلف مسائل پر ایک دوسرے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حال ہی میں، ممتا بنرجی نے بی جے پی-کانگریس-سی پی آئی-ایم کو نوکری کھانے والے کہا تھا۔

بھارت ایکسپریس۔

Md Hammad

Recent Posts

پپو یادو کو ملے گی کانگریس میں بڑی ذمہ داری! تیجسوی یادو کے ساتھ خراب رشتے کو کیس ٹھیک کریں گے پورنیہ کے ایم پی؟

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف…

3 hours ago

Team India Victory Parade:اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی، کہا- آپ ملک کے لئے ہیں مشعل راہ

ممبئی ایئرپورٹ پہنچنے پرہندوستانی ٹیم کا استقبال کیا گیا۔ جہاز پر واٹر کینن سے پانی…

4 hours ago

Hindenburg-Kingdon nexus have a Chinese angle:ہنڈنبرگ کنگڈن گٹھ جوڑ میں چینی کنکشن بے نقاب، جانیں کون ہے اینلا چینگ؟

اکتوبر 2022 میں، چینگ اور چائنا پروجیکٹ اس وقت شدید مشکلات میں پڑ گئے جب…

4 hours ago

Hathras Stampede: ہاتھرس ست سنگ حادثہ پر آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیمان کا اظہار رنج و غم

پروفیسر سلیمان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمیوں کا جلد از جلد مناسب علاج…

4 hours ago