-بھارت ایکسپریس
ہماچل پردیش(Himachal Pradesh) کے وزیر اعلیٰ کو لے کر بڑی خبر آئی ہے۔ ہماچل پردیش کےنومنتخب وزیراعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو(Sukhvinder Singh Sukhu) کورونا پازیٹو پایا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سےا ن کی صحت ٹھیک نہیں لگ رہی تھی۔جس کے سسب انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا ۔ان کی ٹسٹ رپورٹ کورونا پازیٹو آئی ہے۔ وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو اس وقت قومی دارالحکومت دہلی میں مقیم ہیں اور انہیں آج شملہ واپس جانا ہے۔ وزیر اعلیٰ کو کچھ دنوں سے گلے میں خراش جیسی پریشانی کا سامنا تھا۔
-بھارت ایکسپریس
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔…
ڈلیوال کا معائنہ کرنے والے ایک ڈاکٹر نے صحافیوں کو بتایاکہ ان کے ہاتھ پاؤں…
سنبھل میں یو پی پی سی ایل کے سب ڈویژنل افسر سنتوش ترپاٹھی نے کہاکہ…
حادثے کے فوری بعد پولیس نے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کر لیاہے۔ پولیس کے مطابق…
یہ انکاؤنٹر پیلی بھیت کے پورن پور تھانہ علاقے میں ہواہے۔پولیس کو اطلاع ملنے کے…
اللو ارجن کے والد نے کہا کہ فی الحال ہمارے لیے کسی بھی چیز پر…