قومی

Multi-faith prayer being held at new Parliament: نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے بعد سرو دھرم کی دعا کا اہتمام کیا گیا، جانیں کن کن مذاہب کے مذہبی رہنما شریک ہوئے

Multi-faith prayer being held at new Parliament: وزیر اعظم نریندر مودی اتوار 28 مئی کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس کو قوم کے نام وقف کر رہے ہیں۔ نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے لیے ویدک نعرے کے ساتھ ہون پوجن کیا گیا ہے۔ نئی پارلیمنٹ میں پی ایم مودی کے سینگول لگانے کے بعد سرو دھرم کی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ گرو اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سرو دھرم کی دعا اور  پوجا ارچنا کی۔

اس دوران پی ایم مودی کے ساتھ لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سمیت مودی حکومت کی پوری کابینہ موجود تھی۔ اس کے ساتھ ہی اس پروگرام میں بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ بھی موجود تھے۔ نئی پارلیمنٹ میں سرو دھرم دعائیہ اجلاس میں کئی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے اپنی دعائیں دیں۔

جانئے کون کون سے مذہبی رہنما شامل تھے۔

سرو دھرم دعائیہ اجلاس میں کئی مذاہب  جیسے بدھ، عیسائی، جین، پارسی، مسلم، سکھ سمیت کئی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں۔

 

 

 

 

Abu Danish Rehman

Recent Posts

Water crisis in Delhi or the tanker business? دہلی میں پانی کا بحران یا ٹینکروں کا کاروبار؟ بھارت ایکسپریس کی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

کیشوپور، جنک پوری، روہنی، سونیا وہار اور منگول پوری سمیت کئی علاقوں میں خفیہ کیمرے…

3 hours ago

PM Modi speaks with Canada PM Mark Carney: ’’ہندوستان اور کینیڈا کے تعلقات میں مثبت پیش رفت کو آگے بڑھانے پر اتفاق‘‘ وزیراعظم مودی کی مارک کارنی سے گفتگو

تجارت، توانائی، ٹیکنالوجی، سلامتی اور عوامی روابط سمیت اہم شعبوں میں ٹھوس نتائج حاصل کرنے…

3 hours ago

Rahul Gandhi Defamation Case: ’چوکیدار چور ہے‘ ہتک عزت معاملے میں راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، نچلی عدالت کی کارروائی پر روک

وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مبینہ ’چوکیدار چور ہے‘ تبصرے سے متعلق فوجداری ہتک…

4 hours ago